11/09/2024
اس سے بڑھ کر اور کیا توقیرؔ کی توقیر ہو
جس کا نوحہ گونجتا ہے شام کے بازار میں
6 ربیع الاوّل برسی استاد الشعراء جناب ضمیر الحسن توقیر کمالوی صاحب
منظورِ نظر شاعر اہلبیت جناب محترم زوار توقیر کمالوی صاحب پاک مالک صدقہ محمدؐ و آل محمدؐ کے اپنے قدموں میں جگہ عطا فرمائیں