Tanveerkhansargodha

Tanveerkhansargodha خوش آمدید! 🌟

یہ پیج نیوز رپورٹس، عوام کی رائے، معلوماتی وی لاگز اور کاروباری اشتہارات پیش کرتا ہے۔

26/08/2026

شانی کی طرف سے سب کو جشنِ عید میلادالنبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚🌙 ﷺ

26/08/2026

مرکزی جامع مسجد استقلال آباد سرگودھا سے سالانہ جلوسِ میلاد النبی ﷺ عقیدت و محبت اور بھرپور جوش و خروش کے ساتھ روانہ۔

25/08/2026

آج مسجد میں میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے لیے سجاوٹ کی خاطر ایک ٹرک آ کر کھڑا دیکھا تو اچانک بچپن کا وہ وقت یاد آ گیا۔ ❤️
جب بارہ ربیع الاول سے ایک شام پہلے مسجد میں گدھا گاڑیاں، بیل گاڑیاں اور مختلف سواریاں لا کر کھڑی کی جاتی تھیں، پھر لوگ اپنی اپنی سواریوں کو بڑے شوق اور محبت سے سجاتے تھے۔

24/08/2026

خدارا! ٹریفک قوانین سیکھیں، روڈ سینس اپنائیں اور غلط طریقے سے ڈرائیونگ سے باز رہیں۔ آپ کی احتیاط، سب کی حفاظت ہے۔

23/08/2026

ایک بہن کا پرس استقلال آباد سے گزرتے ہوئے کہیں گر گیا ہے۔ پرس میں شناختی کارڈ، موبائل فون اور بچوں کی کم سماعت کے لیے استعمال ہونے والی کان پر لگانے والی ڈیوائس موجود تھی۔
اگر کسی کو یہ پرس یا اس میں موجود سامان ملے تو براہِ کرم فوری طور پر رابطہ کریں:
رابطہ: خالد حسین شاہ
0300-6007145

23/08/2026

🌧️ سرگودھا کا خوشگوار موسم 🌧️
صبح کی ہلکی بارش کے بعد شہر کا موسم حسین ہوگیا، آسمان پر بادل، ہلکی ٹھنڈی ہوا اور ہر طرف تازگی ہی تازگی۔ ❤️☁️🍃

22/08/2026

24 اگست سے پنجاب بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز

آپ کی ایک نیکی کسی کی بڑی پریشانی ختم کر سکتی ہے
21/08/2026

آپ کی ایک نیکی کسی کی بڑی پریشانی ختم کر سکتی ہے

21/08/2026

🌹 مرکزی جامع مسجد استقلال آباد، سرگودھا 🌹
مسجد میں 16 روزہ محافلِ میلاد النبی ﷺ کا بابرکت سلسلہ جاری ہے۔ 💚
گزشتہ رات منعقد ہونے والی بابرکت محفل کی خوبصورت جھلکیاں ✨🌙

Address

Istaqlalabad
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanveerkhansargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share