Andrew's stories

Andrew's stories Legend people are always alive in our hearts and they are a light for our future

22/02/2026

Few days ago at Chobara restaurant I saw this singer

Information for 9th class students
22/02/2026

Information for 9th class students

10th class annual exams date sheet for information.
22/02/2026

10th class annual exams date sheet for information.

22/02/2026

God bless my kids , Amen

18/02/2026

پتھر سے ہیرا
جیہڑا پتھر نوں ہیرا بنا دیوے
او کالج اے یارو حرا کالج
جیہڑا کھوٹے سکے وی چلا دیوے
او کالج اے یارو حرا کالج
جیہڑا نال سٹوڈنٹ دے کھڑا رہوے
او کالج اے یارو حرا کالج
جیہڑا بجھی ہوئی شمع وی بال دیوے
او کالج اے یارو حرا کالج
کدی دے کے ویکھو تسی پتھر اپنے
ہیرا واپس کرے یارو حرا کالج
جنے ویکھیا نئی او آ کے ویکھے
کی شے سرگودھا وچ حرا کالج
لاری اڈے دے کول ول قینچی موڑ
میرے دوستو موجود ہے حرا کالج
تحریر :
اینڈریو پرویز فیاض

18/02/2026

ہمارے گاؤں کے بہت سے نوجوان پاکستان میں بیرون ملک پروجیکٹس پر کام کرتے ہیں صرف دن میں نہیں نائٹ ڈیوٹی بھی اچھے سے کرتے ہیں جیسے یہ نوجوان شاہزیب سیموئل 10والا تربیلا ڈیم ایکسٹینشن پروجیکٹ پر کر رہا ہے ،
خدا سب ورکرز کو اپنی حفاظت
جب رکھیں ، آمین

انسان بھی ان درختوں کی مانند ہے کبھی زندگی میں موسم بہار ہوتا ہے جب بالکل کومل سی نئی کونپلیں شاخوں پر اپنی پوری آب وتاب...
17/02/2026

انسان بھی ان درختوں کی مانند ہے کبھی زندگی میں موسم بہار ہوتا ہے جب بالکل کومل سی نئی کونپلیں شاخوں پر اپنی پوری آب وتاب سے شاداب نظر آتی ہیں پھر جوان ہو کر پھول پیدا کرتی ہیں اور پھر ان پھولوں سے پھل بنتے ہیں اور دنیا ان پھلوں سے لطف اندوز ہوتی ہے ، اس کے بعد یہ پتوں کی شادابی آہستہ آہستہ زردی میں تبدیل ہونا شروع ہو جاتی ہے اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب شاخیں ان مرجھائے ہوئے پتوں کو زمین بوس کر دیتی ہیں تا کہ وہ پھر سے نئی کونپلوں سے لطف اندوز ہو سکیں ۔
بات یہ ہے کہ زرد پتے گر جاتے ہیں تو درختوں کا حسن ایک دفعہ ماند پڑ جاتا ہے لیکن کچھ دنوں بعد جب نئی کونپلیں نکل کر پھر جوان ہوتی ہیں تو درختوں کا حسن پھر سے دلکش ہو جاتا ہے اور پھل پھول کی امید ہو جاتی ہے
دوستو انسان بھی کبھی کبھی زندگی میں ان درختوں جیسا خزاں کا موسم جھیلتا ہے اور پھر انتظار کرتا ہے محنت کرتا ہے تاکہ نئی شاخوں سے آراستہ ہو کر پھل پھول حاصل کر سکے جس کے لئے محنت درکار ہوتی ہے ۔

دوستو ایسا بھی کوئی کر سکتا ہے ؟اس پکچر کے ساتھ ایک کہانی لکھی دیکھی کہ کسی بندے کا واپڈا کی جانب سے بجلی کا بل بہت زیاد...
16/02/2026

دوستو ایسا بھی کوئی کر سکتا ہے ؟
اس پکچر کے ساتھ ایک کہانی لکھی دیکھی کہ کسی بندے کا واپڈا کی جانب سے بجلی کا بل بہت زیادہ آیا تو اس نے غصے میں اس ایریا کے واپڈا آفس میں زہریلے سانپ۔ جوڑ دیئے خدا کا شکر ہے کسی کو بھی ان سے کوئی نقصان نہیں پہنچا اور ریسکیو سٹاف نے ان کا خاتمی کر دیا ۔
سوچنے کی بات ہے کہ سات آٹھ زہریلے سانپ اس بندے نے پکڑے کیسے ؟
اور اگر خریدے ہیں تو شائید اس نے غلط فیصلہ کیا لیکن غصہ واقعی عقل کو کھا جاتا ہے کیونکہ یہ سانپ جتنے پیسے دے کر خریدے ہوں گے وہ پیسے بجلی کا بل بھر دیتا ۔
آپ کا کیا خیال ہے ؟

پاک کلام میں لکھا ہے ، مبارک ہیں وہ جو صلع کرواتے ہیں ۔۔۔۔۔ابھی ابھی خبر ملی کہ بہت ہی اچھا کام نوید یونس بھٹی نے سر انج...
16/02/2026

پاک کلام میں لکھا ہے ، مبارک ہیں وہ جو صلع کرواتے ہیں ۔۔۔۔۔

ابھی ابھی خبر ملی کہ بہت ہی اچھا کام نوید یونس بھٹی نے سر انجام دیا جو کہ رشتے میں ان کے پوتے ہیں ، شاباش نوید بھٹی
تو دوستو مریاخیل میں 50 سال یا اس سے بھی پرانا ایک خاندانی مسئلہ تھا جو گزشتہ دنوں میں حل ہو گیا اور دو قریبی رشتہ دار خاندان آپس میں شیر و شکر ہو گئے جو ایک نہایت ہی خوش گوار بات ہے اور میرے خیال میں جتنی مجھے خوشی ہے دونوں بھائیوں کو ایک چھت کے نیچے اور ایک ٹیبل پر بیٹھے دیکھ کر میری طرح کے ہزاروں لوگ ہے خوش ہوئے ہوں گے ۔
دعا ہے خدا ان دونوں خاندانوں کو ہمیشہ ایک دوسرے سے جوڑے رکھیں اور یہ ایک خاندان بن کر دوسروں کے لئے ایک مثال بنے رہیں ، آمین

09/02/2026

بادام اخروٹ والی دیہاتی سوغات

دوستو میں بچپن سے یہ سوغات دیکھتا اور کھاتا آیا ہوں اور ابھی تک اس کی چاہت میں کوئی کمی نہیں آئی جب ہم گڑ بناتے تھے تو رشتہ داروں اور دوستوں سردیوں کا یہ یہ خاص تحفہ بناکر بھیجتے اس میں شامل جو چیزیں ہوتی ہیں وہ میں بتاتا ہوں
بادام
اخروٹ
کھوپرا
کشمش
سفید تل
کاجو
چار مغز وغیرہ وغیرہ
اور جب یہ سارے ڈرائی فروٹ گڑ میں شامل ہو جاتے ہیں تو سوچیں یہ کتنی مزیدار مٹھائی بن جاتی ہو گی ۔

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Andrew's stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Andrew's stories:

Share