K N Media Cell Sargodha

Call Website Contact the place of worship

K N Media Cell Sargodha Khatme Nabuwat Zindabad

05/10/2026

🌹 شکریہ سرگودھا! 🌹

سرگودھا ختمِ نبوت کے شاہینوں کا شہر ہے! 🦅

عقیدۂ ختمِ نبوت سے محبت، عشقِ رسول ﷺ اور دینی غیرت کا شاندار مظاہرہ!

مرکزی عیدگاہ سرگودھا میں منعقد ہونے والی عظیم الشان تحفظِ ختمِ نبوت کانفرنس میں علماء کرام، مشائخ عظام، دینی شخصیات اور ہزاروں عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت کرکے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ سرگودھا عقیدۂ ختمِ نبوت کے شاہینوں کا شہر ہے اور وہ ہمیشہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے ہمیشہ بیدار اور متحد ہے۔

علماء کرام کے ایمان افروز خطابات، کارکنان کی انتھک محنت، بہترین انتظامات اور عوام کی بھرپور شرکت نے اس عظیم اجتماع کو یادگار بنا دیا۔

❤️ شکریہ سرگودھا!
آپ نے محبتِ رسول ﷺ اور عقیدۂ ختمِ نبوت سے اپنی لازوال وابستگی کا عملی ثبوت پیش کیا۔

🎥 دیکھیے اس تاریخی اجتماع کی خوبصورت اور یادگار جھلکیاں۔

📲K N MEDIA CELL SARGODHA
آپ تک پہنچا رہا ہے اس عظیم اجتماع کے یادگار لمحات۔

Like ❤️ | Share 🔄 | Follow 🔔

05/10/2026
05/10/2026

حضرت *مولانا محمد خالد عابد صاحب*
مرکزی مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سرگودھا
39 ویں ختم نبوت کانفرنس سرگودھا کے موقع پر ولی کامل رہبر شریعت حضرت مولانا
*مفتی محمد حسن* صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو دعوت خطاب دینے سے قبل اگلے سال کی سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تاریخ *7 اکتوبر 2027 بروز جمعرات بعد نماز مغرب* کا اعلان کرتے ہوئے
*عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سرگودھا*
*KN Media cell*
👍 ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

04/10/2026

39 ویں سالانہ تحفظ ختم نبوت سرگودھا کی سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور سینئر مجاہد ختم نبوت میاں مبشر صاحب کا اظہار خیال

04/10/2026

39 ویں سالانہ تحفظ ختم نبوت سرگودھا کی سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور سینئر مجاہد ختم نبوت ماسٹر اشتیاق صاحب کا اظہار خیال

04/10/2026

39 ویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس سرگودھا کے موقع پر
سیکورٹی کے فرائض انجام دینے والے مجاہدین ختم نبوت شرکاء کے بھرپور آمد کے بارے میں رائے دیتے ہوئے

*آج کا تحفظ ختم نبوت کیلنڈر*اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس، فیس بک پوسٹ کی زینت بنائیں*عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سرگودھا* *KN Media...
04/10/2026

*آج کا تحفظ ختم نبوت کیلنڈر*
اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس، فیس بک پوسٹ کی زینت بنائیں
*عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سرگودھا*
*KN Media cell*
👍 ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

03/10/2026

39 ویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس سرگودھا میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر موجود مجاہد ختم نبوت کا سیکورٹی انتظامات پر اظہار خیال

03/10/2026

39 ویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس سرگودھا کے موقع پر بلاک نمبر 2 کے تاجران کی طرف سے شرکاء کے لئے وسیع پیمانے پر کھانے کا انتظام اور تاثرات

03/10/2026

حضرت مولانا قاضی احسان احمد صاحب
مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کراچی
سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس سرگودھا میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے
آپ یہ پروگرام ہمارے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K N Media Cell Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to K N Media Cell Sargodha:

Shortcuts

Share