Zaina Organic

Zaina Organic Discover inspiring Islamic quotes, profound insights, and uplifting messages.

Our page is dedicated to sharing words of wisdom, reflections, and knowledge that bring us closer to faith. Join us on this journey to find peace, positivity, and purpose through the teachings of Islam.

Zaina organic hai shampoo
24/12/2025

Zaina organic hai shampoo

10/12/2025

🤍 Zaina Organic Whitening Soap 🤍

جلد کی گہرائی تک صفائی کر کے رنگت میں نکھار لاتا ہے اور چہرے کے داغ دھبّے کم کرتا ہے۔
اسکن کو بنائے نرم، روشن اور صاف ✨

✔ داغ دھبّے ہلکے کرے
✔ جلد کو قدرتی گلو دے
✔ میل اور ڈلنس کم کرے
✔ روزانہ استعمال کے لیے بہترین
خوبصورت اور چمکدار اسکن کے لیے
Zaina Organic Whitening Soap
ضرور آزمائیں۔
📩 آرڈر کے لیے ان باکس کریں۔ 🤍✨

08/12/2025

"السلام علیکم 🌿
اگر آپ کے بال جھڑتے ہیں، کمزور ہیں یا بالکل بڑھ نہیں رہے تو زینہ آرگینک ہیئر آئل ضرور استعمال کریں۔
یہ 100٪ ہربل اور کیمیکل فری آئل ہے ✨
میں نے خود استعمال کیا ہے، بال نرم، چمکدار اور مضبوط ہوگئے… اور سب سے بڑا فرق یہ کہ بال گرنا تقریباً ختم!
ایک بار ضرور آزمائیں، ان شاء اللہ بہترین رزلٹ ملے گا 💚
آرڈر کے لیے پیج پر میسج کریں۔"

"اللہ کے حکم اور کرم سے بیرونِ ملک—🇸🇦 سعودی عرب، 🇹🇷 ترکی اور دیگر ملکوں—سے بھی آرڈر آ رہے ہیں۔اور مجھ جیسے گناہ گار پر م...
03/12/2025

"اللہ کے حکم اور کرم سے بیرونِ ملک—🇸🇦 سعودی عرب، 🇹🇷 ترکی اور دیگر ملکوں—سے بھی آرڈر آ رہے ہیں۔
اور مجھ جیسے گناہ گار پر میرا رب کرم پر کرم کیے جا رہا ہے… 💛
یہ سب اسی کی رحمت ہے، اسی کا فضل ہے۔
الحمدللہ ربِّ العالمین 🤲✨"

🌿✨ قدرتی ہربل خوبصورتی کے لیے Zaina Organic Face Soap! ✨🌿ہربل اور 100% ہوم میڈ صابن، خاص طور پر چہرے کے لیے تیار۔ یہ جلد...
19/11/2025

🌿✨ قدرتی ہربل خوبصورتی کے لیے Zaina Organic Face Soap! ✨🌿

ہربل اور 100% ہوم میڈ صابن، خاص طور پر چہرے کے لیے تیار۔ یہ جلد کو گہرائی سے صاف کرتا ہے، دھبے اور دھول کو دور کرتا ہے، اور جلد کو نرم، ہموار اور روشن بناتا ہے۔ کیمیکل فری اور ہر جلد کے لیے محفوظ، گھریلو استعمال کے لیے بہترین۔

اہم اجزاء: ناریل کا تیل، بادام کا تیل، گلیسرین، ہربل ایکسٹریکٹس (ہینا، آلو ورا، تلسی)، وٹامن ای، گل ابریشم اور دیگر قدرتی جڑی بوٹیاں۔

💚 ہر دھوئیں کے ساتھ چہرے کو تازگی، نرمی اور قدرتی چمک دیں!

16/11/2025

zaina Organic hair oill strong hair

🌿 زَینہ آرگینک پاؤڈر 🌿یہ خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک لاجواب قدرتی نسخہ ہے 🌸💛 وزن کم کرنے میں مددگار💛 بلڈ پریشر کو ک...
06/11/2025

🌿 زَینہ آرگینک پاؤڈر 🌿

یہ خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک لاجواب قدرتی نسخہ ہے 🌸
💛 وزن کم کرنے میں مددگار
💛 بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے
💛 جسم سے فاضل مادّوں اور نقصان دہ چکنائی کو خارج کرتا ہے
💛 جسم کو ہلکا، پرسکون اور توانائی سے بھرپور بناتا ہے ✨

روزانہ استعمال سے فرق خود محسوس کریں 💫
زَینہ آرگینک پاؤڈر — قدرتی صحت، تندرستی اور اعتماد کا راز 🌿

06/11/2025

🌸 السلام علیکم ! 🌸
میرا نام جنت ہے 🌿
اور آج میں دل سے ایک بات کہنا چاہتی ہوں 💬
آج تک میں نے نہ اپنی تصویر پر، نہ کسی ویڈیو پر، اور نہ ہی اپنے گھر سے بنائی گئی کسی چیز پر کبھی گانا نہیں لگایا۔ 🎶🚫

میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ میرا کام حلال، سادہ اور برکت والا رہے 🤍
اللہ پاک سب کے رزق میں برکت دے اور ہمیں ہمیشہ صحیح راستے پر چلنے کی توفیق دے 🌙✨

05/11/2025

Zaina organic

🌿 Zaina Organic Mega Sale شروع ہو گئی ہے! 🌿
اب پائیں قدرتی، خالص اور 100% کیمیکل فری آئل اور شیمپو شاندار رعایت کے ساتھ!
✨ صرف محدود دنوں کے لیے!
💛 اپنے بالوں کو دیں قدرتی چمک اور مضبوطی
📞 ابھی آرڈر کریں

Address

Faislabad
Sargodha
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaina Organic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Zaina Organic:

Share