08/06/2023
*✨ان دعاوں کو کثرت سے مانگا کریں✨*
*🌹اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن*ِ
🌹یاﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما۔
*🌹اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا*
🌹یاﷲ! میرے حساب کو آسان فرما دے۔
*🌹یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قلبیْ عَلٰی دِیْنِک*َ
🌹اے دِلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔
*🌹یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ*
🌹اے دِلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنی اطاعت پر پھیر دے۔
*🌹اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍ نَفْسِیْ*
🌹یاﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا۔
*🌹اَللّٰھُمَّ اَعِنِیْ عَلٰی غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَسَکَرَاتِ الْمَوْت*
🌹یاﷲ! موت کی سختیوں اور اُس سے طاری ہونے والی بے ہوشیوں میں میری مدد فرما
*🌹اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی*
🌹یاﷲ! تو معاف کرنے والا، کرم کرنے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے سو میرے گناہ معاف کر دے۔
*🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَسْئَلُکَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالعَفَافَ وَالْغِنٰی*
🌹یاﷲ! بے شک میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری ،عفت اور (لوگوں سے) بے پرواہی مانگتا ہوں۔
*🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَسْئَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا طَیِبًا وَ عَمَلًا مُتَقَبَّلًا*
🌹یاﷲ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم اور پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں
*🌹اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرٍ سِنِیْ وَانْقِطَاعِ عُمُرِیْ*
🌹یاﷲ! مجھ پر میرے بڑھاپے اور میری عمر کے ختم ہونے تک اپنا رزق کشادہ رکھنا،
*🌹اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاک*
🌹یاﷲ! میری کفایت کر اپنے حلال کردہ کے ساتھ، اپنے حرام کردہ سے (بچاکر) میری کفایت کر اور مجھے اپنے فضل سے اپنے سوا ہر کسی سے بے پرواہ کردے۔
*🌹اَللّٰھُمَّ انْفَعْنِی بِمَا عَلَّمْتَنِیْ وَعَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ وَزِدْنِی عِلْمًا*
*وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلَی کُلِّ حَالٍ*
🌹یاﷲ! جو تو نے مجھے سکھایا ہے اس کے ساتھ مجھے نفع دے اور مجھے سکھا جو مجھے نفع دے اور میرے علم میں اضافہ کر۔
*🌹اَللّٰھُمَّ زَیّنَا بِزِیْنَۃِ الْاِ یْمَانَ*
🌹یاﷲ ہماری زندگیوں کو ایمان کی زینت سے مزین فرما۔
*🌹اَللّٰھُمَّ لَقِِّنِیْ حُجَّۃَ نِ الْاِ یْمَانَ عِنْدَ الْمَمَاتِ*
🌹یاﷲ موت کے وقت ہمیں ایمان کی حجت نصیب فرما
*🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَسْاَ لُکَ اِیْمَا نًا دَآئِمًا*
🌹یاﷲ ہم آپ سے دائمی ایمان کا سوال کرتے ہیں
*🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَسْاَ لُکَ اِیْمَا نًا لَا یَرْتَدُّ وَ نَعِیْمًا لاَ یَنْفَدُ وَمُرَافَقَۃَ مُحَمَّدٍ فِیْ اَعْلَی جَنَّۃِ الْخُلْدِ*
🌹یاﷲ.. ہم آپ سے ایسے ایمان کا سوال کرتے ہیں جو اپنی جگہ سے نہ ہٹے اور ہمیشہ کی رہنے والی نعمتوں اور جنت الخلد میں نبی اکرم ﷺ کی رفاقت کا سوال کرتے۔
*🌹اَللّٰھُمَّ حَبَّبْ اِلَیْنَا الْاِ یْمَانَ*
🌹یاﷲ.. ہمیں ایمان کی محبت نصیب فرما.
*🌹اَللّٰھُمَّ ثَبّتْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللَّہُ عِنْدَ الْمَوْتِ*
🌹یاﷲ موت کے وقت ہمارے ایمان *لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللَّہُ کو ثابت رکھئیے*
*🌹اَللّٰھُمَّ زِدْنَا اِیْمَانًا وَّ یَقِیْنًا*
🌹یاﷲ ہمارے ایمان اور یقین کو بڑھا دیں
*🤲یاﷲ ہماری عبادتوں اور دُعاؤں کو قبولیت عطا*
*آمین یارب العالمین*