Wadi-e-Hussain Sahiwal Sargodha

Wadi-e-Hussain Sahiwal Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wadi-e-Hussain Sahiwal Sargodha, Religious organisation, Wadi-e-Hussain Behind Eid Gah Jhang Road Sahiwal Sargodha, Sargodha.

الحمد اللہ ج ❤ لبیک یا حسین ؑ 🔴وادی حسین ؑ ساہیوال سرگودہا 🔴تاریخی لمہات  بانی سادات مومنین پروجیکٹ ساہیوال معروفزاکر اہ...
24/05/2022

الحمد اللہ ج ❤ لبیک یا حسین ؑ

🔴وادی حسین ؑ ساہیوال سرگودہا 🔴

تاریخی لمہات بانی سادات مومنین پروجیکٹ ساہیوال معروف

زاکر اہلبیت ؑ بردارمحترم ملک علی رضا کھوکھر صاحب نے مکانات

تعمیرکروا کر بانی وادی حسین ؑ ساہیوال سرگودہا معروف زاکر اہلبیتؑ

جناب پیر سید محمد ذریت عمران شیرازی صاحب کے حوالے کر دیۓ
جبکہ اس موقع پیر سید محمد ذریت عمران شیرازی صاحب نے

تیار مکانات کی چابیاں مالکان کے حوالے کی ۔۔۔۔

ایڈمن:آغا حسیب رضا خان بلوچ

کل بروز جمعرات مورخہ 31 مارچ 2022 کو سید شفقت رضا مشہدی سرکار، ظفر سپاری صاحب نے ذاکر اہل بیتؑ سید ذریت عمران شیرازی صاح...
01/04/2022

کل بروز جمعرات مورخہ 31 مارچ 2022 کو سید شفقت رضا مشہدی سرکار، ظفر سپاری صاحب نے ذاکر اہل بیتؑ سید ذریت عمران شیرازی صاحب کے ساتھ وادی حسینؑ تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا کا دورہ کیا۔
وادی حسینؑ میں سادات عظام کے لئے تعمیر کئیے گئے گھروں کا افتتاح بھی کیا۔ اور سید شفقت رضا مشہدی اور ظفر سپاری صاحب نے ذاکر اہل بیتؑ ملک علی رضا کھوکھر صاحب کی اس کاوش کو سراہا۔

آخر پر ذاکر اہل بیتؑ سید ذریت عمران شیرازی صاحب نے دعا کروائی۔

کل 29 دسمبر 20121 بروز بدھ "وادی حسینؑ" تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا میں بانی وادی حسینؑ ذاکرِ اہل بیتؑ سید ذریت عمران شیرا...
30/12/2021

کل 29 دسمبر 20121 بروز بدھ "وادی حسینؑ" تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا میں بانی وادی حسینؑ ذاکرِ اہل بیتؑ سید ذریت عمران شیرازی صاحب نے وادی حسینؑ کے مکینوں کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ ذاکر اہل بیتؑ ملک علی رضا کھوکھر صاحب بھی خصوصی شرکت فرمائی۔
نمازِ ظہرین باجماعت ادا کی گئی اور نماز کے بعد لنگرِ حسینؑ کا بھی وسیع انتظام تھا۔

الحمد اللہ وادی حسینؑ میں گھروں کی تعمیرات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ جلد ہی مسجد امام بارگاہ اور سکول کی بھی بنیاد رکھ دی جائے گی۔

اس میٹنگ کے اختتام پر مومنین کے آپسی اتحاد و اتفاق کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

ِ_حسینؑ

"وادیِ حُسینؑ"تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا پاکستان میں اپنی مثال آپ کی ایک وادی ہوگی جس میں کربلاء کے شہداء کے ناموں پر 72 ...
21/12/2021

"وادیِ حُسینؑ"تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا پاکستان میں اپنی مثال آپ کی ایک وادی ہوگی جس میں کربلاء کے شہداء کے ناموں پر 72 گھر ہوں گے۔ ہر شہید کے نام سے ایک گھر منسوب ہوگا۔ سب گھروں کا نقشہ ایک جیسا ہوگا۔ پندرہ فٹ کشادہ گلیاں ہوں گی۔ ہر گھر کے اوپر عٙلم جنابِ عباسؑ نصب ہوگا۔ مسجد ، امام بارگاہ، مدرسہ، سکول، مارکیٹ ہو گی۔ پوری وادی کو چاردیواری کے ساتھ کور کیا جائے گا۔
ایامِ عزاء میں یہ وادی کربلاء محسوس ہوگی۔ ہر گھر سے اہل بیتِ رسولؐ کا ذکر بلند ہوگا۔ ہر گھر میں حُسینؑ پہ گریہ ہوگا۔ ولادتِ معصومینؑ کے موقع پر لنگر نیاز اور جشن کا سماں ہوگا۔

بے شک اس وادی میں رہنے والے خوش نصیب ہوں گے۔

اللہ پاک ذاکر اہل بیتؑ بھائی ذریت عمراب شیرازی صاحب کو اتنا اجر دے جتنی اس کی قدرت ہے۔ اور پانچ سادات فیملیز کو گھر بنوا کر دینے پر ذاکر اہل بیتؑ ملک علی رضا کھوکھر صاحب کے رزق جان مال میں برکت عطاء فرمائے آمین۔

علی اصغر

07/12/2021

آج مورخہ 07 دسمبر 2021ء بروز منگل کا کلینڈر۔۔۔۔

سربراہ وادی حسین ذاکر اہلبیت سید محمد ذریت عمران شیرازی نے مفت تقسیم کیے گئے پلاٹس کی رجسٹریاں مومنین کے حوالے کر دیں او...
16/11/2021

سربراہ وادی حسین ذاکر اہلبیت سید محمد ذریت عمران شیرازی نے مفت تقسیم کیے گئے پلاٹس کی رجسٹریاں مومنین کے حوالے کر دیں اور ہر مومن کے پلاٹ کی لوکیشن اور پوزیشن بھی واضح کر دی ہے اس موقع پر مومنین نے ذاکر اہلبیت سید محمد ذریت عمران شیرازی کا شکریہ ادا کیا ان کی مکمل صحت یابی اور درازی عمر کے لیے دعا کی.

سربراہ وادی حسین ذاکر اہلیبت سید محمد ذریت عمران شیرازی نے وادی حسین کا دورہ کیا اور وادی کی جلد از جلد تعمیر کیلئے اپنی...
01/11/2021

سربراہ وادی حسین ذاکر اہلیبت سید محمد ذریت عمران شیرازی نے وادی حسین کا دورہ کیا اور وادی کی جلد از جلد تعمیر کیلئے اپنی ترجیحات بارےاپنی ٹیم کو آگاہ کیا۔ انہوں نے تمام مومنین کیلئے پلاٹوں کی نشاندھی سمیت تمام اہم امور نمٹائے۔ اس موقع ان کا کہنا تھا کہ مومنین کیلئے ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ تعمیراتی کاموں کا آغاز کردیا جائے گا اس موقع پر سید وجاہت علی رضا شیرازی، سید انتخاب علی رضا شیرازی، سید مروت علی رضا شیرازی، سید فدا حسنین شیرازی، حسین صابر اعوان، علی اصغر، سید فہام عابد،سید علی نجاح حسن،فیاض علی گجر، ثمر علی ودیگر مومنین موجود تھے۔۔۔۔

07/10/2021
آج ان شاءاللہ
09/08/2021

آج ان شاءاللہ

Address

Wadi-e-Hussain Behind Eid Gah Jhang Road Sahiwal Sargodha
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadi-e-Hussain Sahiwal Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share