11/03/2026
دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے، سر نہیں رہتے!
یہ درس کربلا کا ہے کہ خوف بس خدا کاہے۔سر کٹ جاتے ہیں مگر کردار نہیں مرتا، جسم مٹ جاتے ہیں مگر فکر زندہ رہتی ہے۔ظلم، جبر اور فرعونیت کے آگے سینہ سپر ہو کر ڈٹ جانے والی اس عظیم المرتبت،بہادر اور جرات مند شخصیت کو تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ عزت و وقار اور سنہری حروف کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔❤️