Markazi Jamiat Ahle Hadees Sanglahill مرکزی جمعیت اہلحدیث سانگلہ ہل

  • Home
  • Pakistan
  • Sangla Hill
  • Markazi Jamiat Ahle Hadees Sanglahill مرکزی جمعیت اہلحدیث سانگلہ ہل

Markazi Jamiat Ahle Hadees Sanglahill مرکزی جمعیت اہلحدیث سانگلہ ہل ان شاء اللہ ملک پاکستان و تحفظ شعائر اسلام کے لیے ہم جدو جہد کرتے رہے گے

03/05/2025

امیر محترم مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان پروفیسر ساجد میر قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون

معروف روحانی معالجمولانا اقبال سلفی صاحب وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
24/03/2025

معروف روحانی معالج
مولانا اقبال سلفی صاحب وفات پا گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون

روزے کے لیے بھی نیت کرنا ضروری ہےرسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے فجر سے پہلے روزے کی نیت نہ کی، اس کا روزہ نہیں۔‘‘  ( ...
02/03/2025

روزے کے لیے بھی نیت کرنا ضروری ہے
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
’’جس شخص نے فجر سے پہلے روزے کی نیت نہ کی، اس کا روزہ نہیں۔‘‘
( سنن ابو داؤد: 2454)

چاند نظر آنے کی دعا
01/03/2025

چاند نظر آنے کی دعا

حافظ سلمان اعظم صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان نےضلعی جماعتی احباب کی رفاقت میں سانگلہ ہل کا مختصر دورہ کیا۔مرکزی جمعیت ا...
04/02/2025

حافظ سلمان اعظم صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان نےضلعی جماعتی احباب کی رفاقت میں سانگلہ ہل کا مختصر دورہ کیا۔مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل سانگلہ ہل اور اہلحدیث یوتھ فورس کے عہدے داران و کارکنان، ,حاجی محمد احمد صاحب ،چوہدری اسامہ جٹ ، امیر مرکزیہ تحصیل سانگلہ ہل ڈاکٹر احمر رضا، مدثر عزیز ، حاجی محمد شریف ، حاجی عبد الشکور ، حافظ محمد اویس، قاری قدرت اللہ بلوچ و دیگر کی طرف سے پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا گیا۔
معزز مہمانوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور گل پاشی کی گئی ۔تحصیل سانگلہ ہل کے زمہ داران کی طرف سے مرکزی جامع مسجد باغ والی میں تعارفی نشت بھی منعقد کی گئی ۔معزز مہمانوں کے اعزاز میی کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔

معزز مہمانوں نے مختصر خطاب میں پُرتکلف مہمان نوازی پر اہلیان سانگلہ ہل کا شکریہ ادا کیا اور بہترین انتظامات پر امیر تحصیل سانگلہ ہل ڈاکٹر احمر رضآ کو داد تحسین سے نوازا ۔

Address

Clock Tower Chowk Sanglahill
Sangla Hill

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Jamiat Ahle Hadees Sanglahill مرکزی جمعیت اہلحدیث سانگلہ ہل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share