لاچار سانگلہ

لاچار سانگلہ .

28/05/2026
28/05/2026

وسیم اکرم کی باؤلنگ اسٹائل میں شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل

28/05/2026

M2
اسلام آباد لاہور موٹروے
پر فاروق آباد انٹرچینج بننے جا رہا ہے

28/05/2026

سانگلہ ہل عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے آلائشوں کی بروقت اورمناسب تلفی کو یقینی بنانے کیلئے تحصیل سانگلہ ہل اور گردونواح میں شہریوں کو کوئی آلائش بیگز تقسیم نہیں کئے گئے،یاد رہے کہ پرائیویٹ کمپنی نے کاغذی کارروائی کرتے ہوئے آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے بیگ تقسیم کر کے اپنی سب اچھا کی رپورٹ بھی مرتب کر دی ہے

28/05/2026

کافی عرصے سے لیسکو واپڈا سانگلہ ہل کے عملے کو عوام نے (اچھے لفظوں) میں یاد نہیں کیا تھا۔
اسلیے وہ کسر پوری کر رہے ہیں۔
لکھ دی ۔۔۔۔۔۔۔

28/05/2026

باجوہ گروپ کا ایک اور چھکا۔ برجیس طاہر کا قریبی و دیرینہ ساتھی باجوہ گروپ میں شامل ہونے جارہا

28/05/2026

منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں پر ہم تھانہ صدر پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
انشاءاللہ ہم سب مل کر معاشرے کو ان ناسوروں سے پاک کریں گے

نواں کٹا کھل گیا ۔۔۔اب شلوار اتروا کر اپنے ہاتھ میں لہرا کر لڑکے لڑکیوں کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے لگ گئے ۔۔۔۔ہماری نئی...
26/05/2026

نواں کٹا کھل گیا ۔۔۔اب شلوار اتروا کر اپنے ہاتھ میں لہرا کر لڑکے لڑکیوں کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے لگ گئے ۔۔۔۔ہماری نئی نسل کی تربیت کا بھرپور اہتمام کیا جارہا ہے ۔۔۔۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ اس لڑکے کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا جائے اور لڑکی کو بھی قرار واقعی سزا دے کر نشانِ عبرت بنایا جائے۔۔

کیا ن لیگ کی جانب سے یہ پینل ممکن ہے؟فرضی تصویر ہے کسی سے مشابہت محض اتفاقیہ ہوگی
25/05/2026

کیا ن لیگ کی جانب سے یہ پینل ممکن ہے؟

فرضی تصویر ہے کسی سے مشابہت محض اتفاقیہ ہوگی

25/05/2026

*سوئی ناردرن کمپنی (SNGPL) نے عیدالاضحیٰ پر گھریلو صارفین کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول تیار کرلیا*
Tomorrow: Till night 12
Eid 1st Day: 05:00 to 23:00
Eid 2nd Day: 06:00 to 23:00
Eid 3rd Day: 06:00 to 23:00
⬅️عید کے پہلے روز صبح 5 بجے سے لیکر رات 11 بجے تک گیس دی جائے گی
⬅️عید کے دوسرے اور تیسرے دن صبح 6 بجے سے لے کر رات 11 بجے تک گیس دی جائے گی
نیا شیڈول کل سے نافذ العمل ہو جائے گا

Address

Sangla Hill
39600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لاچار سانگلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to لاچار سانگلہ:

Share