MSO District Sanghar

MSO District Sanghar • Muslim Students Organization District Sanghar,Sindh
• Stand For Galba e Islam & Istihkam e Pakistan

ناظم ایم ایس او شہدادپور  برادر آصف رضا آرائیں کی جانب سے  معروف شاعرِ اسلام برادر یونس تحسین صاحب کو  سندھ کی ثقافتی اج...
23/07/2026

ناظم ایم ایس او شہدادپور
برادر آصف رضا آرائیں کی جانب سے
معروف شاعرِ اسلام برادر یونس تحسین صاحب کو
سندھ کی ثقافتی اجرک اور اہلبیت نمبر رسالہ کا تحفہ پیش کیا گیا 💙

ایم ایس او کے زیر اہتمام نشست برائے احتساب و انتخابات 24 جولائی بـــروز جمعتہ المبارکبعد نماز مغرب متصل تمام کارکنان کو ...
21/07/2026

ایم ایس او کے زیر اہتمام
نشست برائے احتساب و انتخابات

24 جولائی بـــروز جمعتہ المبارک
بعد نماز مغرب متصل

تمام کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

21/07/2026

معروف شاعر برادر یونس تحسین صاحب کی ناظم ایم ایس او شہدادپور برادر آصف رضا آرائیں کی رہائش گاہ آمد


11/07/2026


ہماری یونیورسٹیوں میں قوم پرستی، لسانیت اور گروہی تعصبات اس قدر جڑ پکڑ چکے ہیں کہ ایک ہی نبی ﷺ کا کلمہ پڑھنے والے نوجوان آپس میں دست و گریباں نظر آتے ہیں۔

آخر ہماری تعلیم کا عملی مظاہرہ کہاں نظر آ رہا ہے؟ کیا تعلیم کا مقصد انسان کو اخلاق، برداشت اور اتحاد کا درس دینا نہیں؟ اگر ہماری درسگاہوں سے خدا پرستی کے بجائے عصبیت، قوم پرستی، نفرت اور تقسیم کی سوچ پروان چڑھ رہی ہے تو یہ ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

ہمیں اپنی شناخت زبان، نسل یا قومیت سے پہلے ایک مسلمان اور ایک بااخلاق انسان ہونے میں تلاش کرنی چاہیے، کیونکہ معاشرے کی تعمیر تعصب سے نہیں بلکہ علم، کردار، اخوت اور باہمی احترام سے ہوتی ہے۔

فرید احمد
ناظم MSO ضلع سانگھڑ

27/06/2026

#شاہپورچاکر
فاروق اعظم و امام حسین تربیتی نشست 💙

ؓ

Aj Inshallah
26/06/2026

Aj Inshallah

ایم ایس او شاہپورچاکر ضلع سانگھڑ کے زیرِ اہتمام
سیدنا فاروق اعظـم و سیدنا امام حسین طلبہ نشست

26 جون | جمعہ المبـــــارک | بعد نمازعشاء
جامعہ مسجدعمـــــرفاروق،نیوکالونی شاہپور چاکر

طلبہ برادری سے شرکت کی درخواست 💙

26/06/2026

نواسۂ رسول ﷺ | شہیدِ کربلا | ریحانۃُ الرسول ﷺ | سیدُ شبابِ اہلِ الجنۃ
حضرت سیدناحسینؓ ابن علی المرتضیٰؓ

یومِ شہادت: 10 محرم الحرام

ؓ





ایم ایس او شاہپورچاکر ضلع سانگھڑ کے زیرِ اہتمام سیدنا فاروق اعظـم و سیدنا امام حسین طلبہ نشست26 جون | جمعہ المبـــــارک ...
24/06/2026

ایم ایس او شاہپورچاکر ضلع سانگھڑ کے زیرِ اہتمام
سیدنا فاروق اعظـم و سیدنا امام حسین طلبہ نشست

26 جون | جمعہ المبـــــارک | بعد نمازعشاء
جامعہ مسجدعمـــــرفاروق،نیوکالونی شاہپور چاکر

طلبہ برادری سے شرکت کی درخواست 💙

20/06/2026

عباس علمـــــدار رضی اللہ عنہ 💙




Address

Sanghar, Sindh
Sanghar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO District Sanghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share