09/08/2026
🌹 محفلِ سیرتِ امام الانبیاء ﷺ 🌹
📅 21 اگست 2026ء، بروز جمعہ
🕰️ بعد نمازِ مغرب
📍 جامع مسجد بلال، گوجرہ روڈ، نئی سمندری
تمام اہلِ اسلام، خصوصاً اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور احباب کے ہمراہ بھرپور شرکت فرمائیں اور اس عظیم محفل کی دعوت کو زیادہ سے زیادہ عام کریں۔
آپ کی شرکت اس بابرکت محفل کی رونق اور سعادت میں اضافہ کرے گی۔ 🤍
#سمندری