مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری قائم شدہ 1949

  • Home
  • Pakistan
  • Samundri
  • مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری قائم شدہ 1949

مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری قائم شدہ 1949 Masjid Ahle-Hadees

‎   ‎
26/08/2026



الحمدللہ! 🌹62ویں سالانہ فقیدالمثال، عظیم الشان سیرتِ شافعِ محشر ﷺ کانفرنس24 ستمبر 2026ء، بروز جمعرات، بعد از نمازِ عشاء،...
24/08/2026

الحمدللہ! 🌹
62ویں سالانہ فقیدالمثال، عظیم الشان سیرتِ شافعِ محشر ﷺ کانفرنس
24 ستمبر 2026ء، بروز جمعرات، بعد از نمازِ عشاء، 📍 فاروقِ اعظمؓ گھنٹہ گھر چوک، سمندری میں منعقد ہوگی، ان شاء اللہ۔
اس عظیم الشان کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں حضرت مولانا مفتی عبدالشکور لدھیانوی حفظہ اللہ تعالیٰ اور مرزا محمد سعود صاحب کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں کانفرنس کے انتظامات و تیاریوں کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔
اللہ تعالیٰ اس کانفرنس کو سربلندیِ دین کا ذریعہ اور شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹



حضرت مولانا مفتی عبدالشکور لدھیانوی حفظہ اللہ تعالیٰ کے لیے دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں صحتِ کاملہ، ایمان و عافیت اور سلامت...
24/08/2026

حضرت مولانا مفتی عبدالشکور لدھیانوی حفظہ اللہ تعالیٰ کے لیے دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں صحتِ کاملہ، ایمان و عافیت اور سلامتی عطا فرمائے، عمر میں برکت دے اور دین کی خدمت کے لیے طویل و بابرکت زندگی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

16/08/2026
15/08/2026

عیادت و دعائے صحت
دینی و اخوتی جذبے کے تحت مرزا محمد سعود صاحب اور حکیم ظفر عباس طاہر صاحب نے مدرسہ تدریس القرآن والحدیث، مرکزی جامع مسجد اہلِ حدیث، نہر بازارسمندری، شعبہ وفاق المدارس کے طالبِ علم حافظ محمد عیش صاحب کی عیادت کے لیے ان کے گھر تشریف لے جا کر خیریت دریافت کی۔
اس موقع پر محبت و ہمدردی کے ساتھ ان کی طبیعت کے بارے میں دریافت کیا گیا اور جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اہلِ ایمان کے درمیان باہمی محبت، خیرخواہی اور غم و خوشی میں شریک ہونا ایک خوبصورت دینی روایت ہے، جس کا اظہار اس ملاقات میں بھی بھرپور انداز میں ہوا۔
اللہ تعالیٰ اپنے فضلِ خاص سے حافظ محمد عیش صاحب کو صحتِ کاملہ، عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے، تمام بیماریوں اور تکالیف کو دور فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ دینِ متین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفاءِ کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
#عیادت #خیرسگالی #سمندری

Address

Nehar Bazzar
Samundri
37300

Telephone

+923136293110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری قائم شدہ 1949 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share