AIATP Women's Nawabshah

AIATP Women's Nawabshah AIATP Womens (Nawabshah)

سلام ہے ان عاشقان امام ع پر ۔۔
25/08/2023

سلام ہے ان عاشقان امام ع پر ۔۔

اربعین حسین ع انشاء اللہ
25/08/2023

اربعین حسین ع انشاء اللہ

13 رجب ولادت مولا علی ع۔۔کعبہ میں ولادت ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی۔۔یہ رسول اللہ ص کے وارث کا اعلان تھا خدا کی طرف سے۔۔کہ ...
04/02/2023

13 رجب ولادت مولا علی ع۔۔
کعبہ میں ولادت ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی۔۔
یہ رسول اللہ ص کے وارث کا اعلان تھا خدا کی طرف سے۔۔
کہ مولا علی ع خانہ کعبہ میں پیدا ہوئے اور یہ اللہ کی اپنے شیر ولی کو عطا کی ہوئی سب سے بڑی فضیلت ہے جو کسی اور امتی کو حاصل نہیں ہوئی۔

اصغریہ علم و عمل تحریک خواتین پاکستان ضلع نوابشاھ

جشن عبادت و بلوغتحضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میںشبِ ولادت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام  کے موق...
04/02/2023

جشن عبادت و بلوغت
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں
شبِ ولادت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے موقع پر
اسکول کی بچیوں کا جشن بلوغت و عبادت
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں اسکول کی بچیوں کا جشن بلوغت و عبادت
*اصغریہ علم و عمل تحریک خواتین ضلع نوابشاھ*

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیمسال اسلامی معاشرہ سازی 2023 اصغریہ علم و عمل تحریک خواتین پاکستان ضلع نوابشاھ کی طرف سے خاتون ج...
16/01/2023

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
سال اسلامی معاشرہ سازی 2023
اصغریہ علم و عمل تحریک خواتین پاکستان ضلع نوابشاھ کی طرف سے خاتون جنت سیدۃ النساء العلمین فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے سلسلے میں ٹائون کمیٹی سکرنڈ میں ایک عظیم الشان پروگرام کا اہتمام کیا گیا ، پروگرام کا آغاز تلاوت کلام الاھی سے ہوا جو خواہر سیدہ ردا نے کی تلاوت کے بعد حمد نعت اور قصیدہ خواہر شھناز نگاھ زینب اور ادی عزیزا نے پڑھے جسکے فوراً بعد ضلع صدر نوابشاھ سیدہ نور النساء نے افتتاحی کلمات کہے جسکے بعد مولانا نثار علی نقوی نے خطاب کیا اور سیدہ سلام اللہ علیہا کی عظمت بیان کی جسکے بعد قصیدہ سیدہ زھرا بتول نے پڑھا قصیدے کے بعد کوئیز مقابلہ دو ٹیموں کے درمیان ہوا ٹیم A میں خواہر ایمان ، خواہر اقرا ٹیم B میں خواہر نگاھ زینب اور آیت زھرا شامل تھیں ٹیم A نے نمایاں کامیابی حاصل کی ، کوئیز کے بعد اسپیچ کا مقابلہ ہوا خواہر امیراں اور خواہر ایزان کے درمیان ہوا جسکے بعد قصیدہ خواہر کوثر فاطمہ نے پڑھا. درس معلمہ معصومہ موسوی ( حیدرآباد) نے دینا فرمایا جسکے بعد ادی سورٹھ نے قصیدہ پڑھا قصیدے کے بعد بچوں نے سیدہ س کی زندگی میں سے ایک واقعے کے اوپر ٹیبلو پیش کیا ٹیبلو کے بعد حال میں سے خواہران سے سوال جواب کئیے گئے اور انہیں انعامات دیے گئے آخر میں انعامات کے بعد دعائے امام زمانہ ع پڑھی گئی اور پروگرام کا اختتام ہوا ۔
وسلام
سیدہ خوشبو عباس موسوی
جنرل سیکرٹری ضلع نوابشاھ

ولادت خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا مبارک۔اصغریہ علم و عمل تحریک خواتین پاکستان
13/01/2023

ولادت خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا مبارک۔
اصغریہ علم و عمل تحریک خواتین پاکستان

13/01/2023
جشن ولادت سيدہ ڪونين مادر حسنين سيدہ فاطمه الزھرا سلام الله عليھا و يوم مادر (براء خواتين) انشاء اللہ 15جنوري مطابق 22جم...
11/01/2023

جشن ولادت سيدہ ڪونين مادر حسنين سيدہ فاطمه الزھرا سلام الله عليھا و يوم مادر (براء خواتين) انشاء اللہ 15جنوري مطابق 22جمادي الثاني بروز آچر منجھند 12وڳي بمقام ٽائون ھال ٽائون ڪاميٽي سڪرنڊ
خطابت مولانا سيد نثار علي نقوي
خواھر معلمه ،،،،،،،،،،،،،
ڪنيزان زھرا سلام الله عليھا کي وقت جي پابندي سان شرڪت جي دعوت عرض رکجي ٿي
اصغريہ علم و عمل تحريڪ پاڪستان يونٽ سڪرنڊ
اصغريہ خواتين علم و عمل تحريڪ پاڪستان ضلع نوابشاھ

@ایامِ_فاطمیہ_1444ھ:اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے ایامِ عزائے فاطمة الزہراء سلام اللہ علیھا 1444ھ کے ...
14/12/2022

@ایامِ_فاطمیہ_1444ھ:

اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے ایامِ عزائے فاطمة الزہراء سلام اللہ علیھا 1444ھ کے موقعے پر سوشل میڈیا اکاونٹس کیلئے پروفائل پکچر کا اجراء کر دیا گیا ہے۔



Address

Sakrand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIATP Women's Nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to AIATP Women's Nawabshah:

Share