07/04/2026
الحمدللہ! اس بابرکت ادارے کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے اور خوشی کی بات یہ ہے کہ کل جامعہ کے ایک ہال میں فرش کا کام مکمل کر لیا گیا۔
مخیر حضرات سے دردمندانہ اپیل ہے کہ درج ذیل امور میں اپنا حصہ ڈالیں:
🔹 بجلی کی بحالی اور مکمل وائرنگ
🔹 پلستر کے لیے سیمنٹ
🔹 ماربل / فرش کی ٹائلیں
🔹 دروازے اور کھڑکیاں
🔹 لوہے کی گرِل
🔹 پانی کی ٹنکی اور پلمبنگ کا کام
🔹 پنکھے، لائٹس اور دیگر برقی سامان
🔹 رنگ و روغن
🔹 کلاس روم کے لیے بورڈ اور ضروری سامان
🏠 مقام: نزد موبائل ٹاور پلوٹل، سخاکوٹ
📞 رابطہ / ایزی پیسہ:
0300 5724518
مہتمم: مولانا سجاد علی حقانی
#جامعہ
ٰ_للبنات
ٰ_سخاکوٹ
ٰ_سخاکوٹ
#پلوٹل
#سخاکوٹ