Saddiqu-e-Akbar Trust

Saddiqu-e-Akbar Trust Saddique e Akbar Trust — A welfare organization serving society through schools, mosque and hospital.

عزیز طلبہ و والدین،آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول کی تعطیلات 22 مئی سے 31 مئی تک ہوں گی۔ ہالیڈے شیڈول کے مطابق کلاسز جم...
21/05/2026

عزیز طلبہ و والدین،
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول کی تعطیلات 22 مئی سے 31 مئی تک ہوں گی۔ ہالیڈے شیڈول کے مطابق کلاسز جمعہ سے پیر تک ہوں گی۔

ہم دعا گو ہیں کہ تمام طلبہ اپنی چھٹیاں خوشی، حفاظت اور مفید انداز میں گزاریں۔ 🌸📚

اسکول انتظامیہ

Dear Students and Parents,
We would like to inform you that the school holidays will be observed from 22 May to 31 May. Classes will be closed from Friday to Monday according to the holiday schedule.

We wish all our students a safe, happy, and productive holiday break. 🌟📚

Regards,
School Administrator

✨ صدیق اکبر ٹرسٹ ہڑپہ اسٹیشن ✨🏥 ضرورت برائے ایکسرے ٹیکنیشن📍 حافظ محمد بخش ہسپتال اینڈ لیبارٹریاگر آپ ایک تجربہ کار اور م...
17/05/2026

✨ صدیق اکبر ٹرسٹ ہڑپہ اسٹیشن ✨
🏥 ضرورت برائے ایکسرے ٹیکنیشن
📍 حافظ محمد بخش ہسپتال اینڈ لیبارٹری
اگر آپ ایک تجربہ کار اور محنتی ایکس رے ٹیکنیشن ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
ہمارے ادارے کے ساتھ جڑیں اور اپنی صلاحیتوں کو ایک پروفیشنل ماحول میں نکھاریں۔
📞 رابطہ نمبر:
0306-9898298
0302-4468298
📌 ادارہ:
حافظ محمد بخش ہسپتال اینڈ لیبارٹری
✅ فوری بھرتی جاری ہے
✅ اچھا ماحول اور بہترین مواقع
✅ تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی

🏥 حافظ محمد بخش الخدمت ہسپتال اینڈ لیبآپ کی صحت، ہماری ذمہ داری ✨ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں معیاری طبی سہولیات اب ہڑپہ می...
15/05/2026

🏥 حافظ محمد بخش الخدمت ہسپتال اینڈ لیب
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری ✨
ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں معیاری طبی سہولیات اب ہڑپہ میں۔
👨‍⚕️ ڈاکٹر طاہر سراج
👨‍⚕️ ڈاکٹر حافظ محسن حبیب
👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد حسن
🩺 جدید طبی سہولیات، بہترین تشخیص اور اعتماد بھرا علاج
اب تمام ٹیسٹ مارکیٹ سے بارعایت کیے جاتے ہیں۔
📍 حافظ محمد بخش الخدمت ہسپتال اینڈ لیب — ہڈپہ
📞 0302-4468298 | 0306-9898298




✨ اپنے مستقبل کو روشن بنانے کا بہترین موقع! ✨صدیق اکبر اسکول اور بانو قابل ہڑپہ کے تحت📚 فری آئی ٹی کورسز👨‍⚕️ ماہر اساتذہ...
14/05/2026

✨ اپنے مستقبل کو روشن بنانے کا بہترین موقع! ✨
صدیق اکبر اسکول اور بانو قابل ہڑپہ کے تحت
📚 فری آئی ٹی کورسز
👨‍⚕️ ماہر اساتذہ
🎓 بہترین تعلیمی ماحول
اب سیکھیں:
💻 ڈیجیٹل مارکیٹنگ
🎨 گرافک ڈیزائننگ
🖥️ کمپیوٹنگ اسکلز
اور ساتھ ہی تجربہ کار ٹیچرز سے ٹیوشن کلاسز بھی حاصل کریں۔
📍 محدود نشستیں — آج ہی داخلہ کروائیں!
📞 رابطہ:
0326-0299298
0306-9898298

11/05/2026

✨ ایک ایسا ادارہ…
جہاں تعلیم، دین اور صحت — تینوں ایک ہی چھت تلے موجود ہیں۔
🏫 معیاری تعلیم
🕌 مسجد و مدرسہ
📖 حفظ القرآن
🏥 ہسپتال، لیبارٹری اور فارمیسی
📍 مقام: ہڑپہ اسٹیشن
📞 رابطہ: 0306-9898298
✨ صدیق اکبر ٹرسٹ
“تعلیم بھی… دین بھی… صحت بھی…”

🌸 ماں صرف ایک رشتہ نہیں، پوری دنیا ہوتی ہے۔وہ اپنے بچوں کی خوشیوں کے لیے اپنی ہر خوشی قربان کر دیتی ہے۔ ❤️ماں کی دعا، مح...
10/05/2026

🌸 ماں صرف ایک رشتہ نہیں، پوری دنیا ہوتی ہے۔
وہ اپنے بچوں کی خوشیوں کے لیے اپنی ہر خوشی قربان کر دیتی ہے۔ ❤️
ماں کی دعا، محبت اور قربانی وہ سایہ ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر ساتھ رہتا ہے۔ 🤲✨

🖋️
“ماں کے قدموں تلے جنت کا پتہ ملتا ہے
زندگی میں جو سکون ہے، وہ ماں سے ملتا ہے۔” 🌹

تمام ماؤں کو ماں کے عالمی دن کی ڈھیروں خوشیاں۔ 💐
اللہ تعالیٰ ہر ماں کو سلامت رکھے۔ آمین ❤️

06/05/2026

✨ اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے درست انتخاب کریں!

صدیقی اکبر اسکول ہڑپا اسٹیشن میں ہم صرف تعلیم نہیں دیتے، بلکہ بچوں کی بہترین تربیت اور کامیابی کی بنیاد رکھتے ہیں۔ 📚✨
نرسری سے دسویں جماعت تک معیاری تعلیم، تجربہ کار اساتذہ، اور بہترین ماحول آپ کے بچوں کے لیے تیار ہے۔

🎯 خصوصی اعلان:
نرسری، پریپ اور پلے گروپ میں 2026 کے لیے داخلہ بالکل فری!
📘 فری کتابیں
👕 فری یونیفارم

💻 ساتھ ہی نوجوانوں کے لیے فری آئی ٹی کورسز بھی دستیاب ہیں!

📞 ابھی رابطہ کریں:
0306-9898298

اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں — آج ہی داخلہ کروائیں!

ہڑپہ اسٹیشن میں سنہری موقع! 🚀بنو قابل پروگرام اب آپ کے شہر میں — سیکھیں جدید آئی ٹی مہارتیں بالکل مفت 💻📍 مقام: صدیقِ اکب...
04/05/2026

ہڑپہ اسٹیشن میں سنہری موقع! 🚀
بنو قابل پروگرام اب آپ کے شہر میں — سیکھیں جدید آئی ٹی مہارتیں بالکل مفت 💻
📍 مقام: صدیقِ اکبر اسکول، ہڑپہ اسٹیشن
اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں ✨
ڈیجیٹل مارکیٹنگ، گرافک ڈیزائننگ، ویب ڈویلپمنٹ اور مزید کورسز آپ کے منتظر ہیں!
یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں — آپ کا مستقبل یہیں سے شروع ہوتا ہے!

🎓 Admissions Open at Saddique E Akbar School Harappa Station! 🎓Give your child a bright future with quality education in...
02/05/2026

🎓 Admissions Open at Saddique E Akbar School Harappa Station! 🎓

Give your child a bright future with quality education in a caring and progressive environment. 🌟

📚 Special Offer:
✅ Free Admission for all classes
✅ Nursery, Prep & Play Group: Free Admission + Free Books + Free Uniform
✅ Free IT Courses for students

🏫 We focus on Academics, Sports, Arts & Character Building to help children grow with confidence.
📍 Location: Harappa Station
📞 Contact: 0306-9898298
Enroll now and secure your child’s future today! ✨

A productive English language workshop was successfully held at Siddique-e-Akbar School under the leadership of Principa...
01/05/2026

A productive English language workshop was successfully held at Siddique-e-Akbar School under the leadership of Principal of Siddique e akbar school Mian.Rafiq Rasheed.

Staff members along with representatives from different schools of Alkhidmat Foundation actively participated.

The workshop was conducted by Ray Muhammad Saleem Raza ( Director Alkhidmat Schools Sahiwal and ex Principle Batala muslim high School Sahiwal), focusing on essential English learning skills: Listening, Speaking, Reading, and Writing.
Special presence of Saif Ullah Khalid added value to this educational session. Together, we learn, grow, and build brighter futures. 🌟

تعلیم سے ترقی، اساتذہ سے روشنی! 📚✨
صدیقِ اکبر اسکول میں ایک کامیاب انگریزی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس کی سربراہی پرنسپل صدیق اکبر سکول میاں رفیق رشید نے کی۔ اس ورکشاپ میں اسکول کے اسٹاف اور الخدمت فاؤنڈیشن کے مختلف اسکولوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

یہ ورکشاپ رائے محمد سلیم ( ڈائریکٹر الخدمت سکولز اور ساپق پرنسپل بٹالہ مسلم ہائی سکول نے کروائی، جس میں انگریزی سیکھنے اور سمجھنے کے اہم نکات پر روشنی ڈالی گئی، جن میں سننا، بولنا، پڑھنا اور لکھنا شامل ہیں۔
اس موقع پر سیف اللہ خالد( سیکڑری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ساہیوال ) بھی موجود تھے۔ یہ ورکشاپ اساتذہ اور طلبہ کے لیے ایک بہترین تعلیمی قدم ثابت ہوئی۔ 🌟

📞 Contact: 03069898298

📘✨ Best of Luck! ✨📘صدیقِ اکبر اسکول، ہڑپہ اسٹیشن کے تمام طلبہ کو فرسٹ ٹرم امتحانات کے لیے دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں۔...
01/05/2026

📘✨ Best of Luck! ✨📘
صدیقِ اکبر اسکول، ہڑپہ اسٹیشن کے تمام طلبہ کو فرسٹ ٹرم امتحانات کے لیے دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے اور آپ کی محنت کو شاندار کامیابی میں بدل دے۔ 🤲📖
🗓️ 4 مئی سے 12 مئی تک
📞 رابطہ نمبر: 0306-9898298
🎓 Regards:
میاں رفیق رشید
پرنسپل، صدیقِ اکبر اسکول ہڑپہ اسٹیشن

Address

Harppa Station
Sahiwal
13000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saddiqu-e-Akbar Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category