Hazrat Ali_r.a

Hazrat Ali_r.a Name: Ali
Title: al-Murtada
Agnomen: Abu ' l-Hasan
Father's name: Abu Talib ibn 'Abd al-Muttalib
Mother's name: Fatimah bint Asad

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ارشاد فرمایا تنہا رہنے والے س...
22/01/2026

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
ارشاد فرمایا

تنہا رہنے والے سبقت لے گئے

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کی

یا رسول اللہ ﷺ یہ تنہا رہ جانے والے کون لوگ ہیں ؟

آپ ﷺ فرمایا وہ مرد و عورت جو اللہ کو کثرت سے یاد کرتے ہیں

صحیح مسلم 2676

فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔۔بخاری شریف انسان اپنے سبھی اعمال کا...
12/01/2026

فرمان رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔۔
بخاری شریف

انسان اپنے سبھی اعمال کا محاسبہ کرے اور پھر ان کو دیکھے کہ کرتے وقت اس کی نیت خلوم خالص کیا تھی وہ جان جائے گا کہ وہ کس جگہ کھڑا ہے
۔۔
اور قیامت کے دن کیا عجیب منظر ہو گا جب اللہ پاک تمام اعمال کو لیکر ایک طرف کر کے نیتوں کو تولنے کا حکم دے
گا

😔😔

واللہ اعلم باالصواب

ہم سے پوچھو کہ علی مولا سے ملتا کیا ہےہم فقیروں کا علی والوں کا رستہ کیا ہےاپنے سردار سے نوکر کا یہ رشتہ کیا ہےنوکری چھو...
08/01/2026

ہم سے پوچھو کہ علی مولا سے ملتا کیا ہے

ہم فقیروں کا علی والوں کا رستہ کیا ہے

اپنے سردار سے نوکر کا یہ رشتہ کیا ہے

نوکری چھوڑ دوں حیدر کی تو بچتا کیا ہے

جس پہ اللہ ہو مہرباں اسے ملتا ہے علی

جانم علی علی جانم علی علی

صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❣️❣️❣️خزاں کے مارے ہوئے جانبِ بہار چلےقرارِ پانے زمانے کے بیقرار چلےوہیں پہ تھام ل...
05/01/2026

صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
❣️❣️❣️

خزاں کے مارے ہوئے جانبِ بہار چلے
قرارِ پانے زمانے کے بیقرار چلے

وہیں پہ تھام لیا ان کو دستِ رحمت نے
نبی کے در کی طرف جب گنہگار چلے

اے تاجدارِ جہاں ، اے حبیبِ رب کریم
وہ بھیک دو کہ غریبوں کا کاروبار چلے

سمجھ کے تاج سلیماں حضور کی نعلین
سروں پہ رکھ کے زمانے کے تاجدار چلے

ہمارے پاس ہی کیا تھا جو نذر کرتے انہیں
بس ایک دل تھا جسے کر کے ہم نثار چلے

ریاض ان کے کرم سے ہوئی ہے جیت اپنی
وگرنہ بازی تھے ہم زندگی کی ہار چلے

(ریاض الدین سہروردی)

Farman e Mola Ali r aLike share please
11/09/2025

Farman e Mola Ali r a

Like share please










08/09/2025
فرمان مولا علی علیہ السلام
07/09/2025

فرمان مولا علی علیہ السلام

Address

Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Ali_r.a posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hazrat Ali_r.a:

Share