Fayyaz Saghla

Fayyaz Saghla إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَان
بیشک اللہ انصاف اور احسان کا حکم دیتا ہے۔

12/07/2026

حضرت محمد ﷺ کی غلامی ہی کائنات کی سب سے بڑی بادشاہی ہے۔

10/07/2026

بڑی کمپنیوں کا فریب:
دھوکے سے عوام کو لوٹنا اور انسانی ہمدردی کا ڈرامہ کرنا

عیادت رسمِ دنیا تھی ۔۔۔۔ چلے آتے تو کیا جاتا
10/07/2026

عیادت رسمِ دنیا تھی ۔۔۔۔ چلے آتے تو کیا جاتا

10/07/2026

جو چاہئے سو مانگیے اللہ سے امیر
اس در پہ آبرو نہیں جاتی سوال سے
امیر مینائی

08/07/2026

مذہب کاروبار نہیں ہے:
پاکیزہ چیزوں کو پیسے کمانے کا ذریعہ بنانا انسان کو اخلاقی طور پر تباہ کر دیتا ہے۔

07/07/2026

اصل خاندانی انسان وہ ہے
جو اچھے اخلاق سے عزت کمائے اور آسانیاں بانٹے،
جبکہ حسد اور دل دکھانے والا انسان گھٹیا ہوتا ہے
کیونکہ انسان کی اصل پہچان اس کا کردار ہے۔

06/07/2026

ذکرِ اہلِ بیت سے اللہ کی رضا، نبی ﷺ کی شفاعت اور دنیا و آخرت کی کامیابی ملتی ہے

#محمد #علی #فاطمہ #حسن

06/07/2026

ہمارے شہر کے نام نہاد رہنما کردار کے غازی نہیں
بلکہ صرف شہرت کے بھوکے ہیں،
جہاں جہالت کا راج ہے۔

05/07/2026

یا رسول اللہ ﷺ! آپ کی یاد کے بغیر یہ دل محض ایک تڑپتا ہوا گوشت کا لوتھڑا ہے۔

🌹❤️
#اللہ #محمد

Address

Chak No. 59GD
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fayyaz Saghla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share