Jamia Masjid Ashraf Mudarsa Ahsan ul Quran

Jamia Masjid Ashraf Mudarsa Ahsan ul Quran جامعہ مسجد اشرف و مدرسہ احسن القرآن حیدر کالونی صادق آباد مسجد و مدرسہ ہذا میں حفظ و ناظرہ کی تعلیم دی جاتی
قاری احسن نقشبندی امام وخطیب اداراہ ہذا

اگر پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، اور ایسی مزید اسلامی معلومات کے لیے ہمارا پیج Follow کریں۔ 🤍        ...
25/08/2026

اگر پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، اور ایسی مزید اسلامی معلومات کے لیے ہمارا پیج Follow کریں۔ 🤍




سراپا عشق بن کر حَسِینوں کے حَسِین آئےمبارک ہر جہاں کو رحمتہ اللعالمینﷺ آئے
25/08/2026

سراپا عشق بن کر حَسِینوں کے حَسِین آئے
مبارک ہر جہاں کو رحمتہ اللعالمینﷺ آئے

سالانہ چشن محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جامعہ مسجد اشرف و مدرسہ احسن القرآن حیدر کالونی گلی نمبر 1تمام دوست احباب...
24/08/2026

سالانہ چشن محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
جامعہ مسجد اشرف و مدرسہ احسن القرآن حیدر کالونی گلی نمبر 1
تمام دوست احباب کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
لائک فالو شیئر

السلام علیکم ورحمة الله وبركاتهصبح بخیراے رب کائناتاس نئی صبح کے ساتھ ہماری زندگی میں نئی امیدیں، خوشیاں اور روشنیاں بھر...
24/08/2026

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
اے رب کائنات
اس نئی صبح کے ساتھ ہماری زندگی میں نئی امیدیں، خوشیاں اور روشنیاں بھر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون، جسم کو صحت اور ہمارے کاموں میں برکت عطا فرما۔
آمیــــــــن یَارب العالمین
#لائک فالو شیئر

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِفَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ وَاشۡکُرُوۡا لِىۡ وَلَا تَكۡفُرُوۡنِسو تم مجھے یاد ک...
23/08/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ وَاشۡکُرُوۡا لِىۡ وَلَا تَكۡفُرُوۡنِ
سو تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرتے رہو اور میری ناشکری نہ کرو
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : سو تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا۔ (البقرہ : ١٥٢)
#لائک فالو شیئر
جزاک اللہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸﴿ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ﴾بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔— سورۃ الشرح: 6زندگی میں کب...
23/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸

﴿ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ﴾
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
— سورۃ الشرح: 6

زندگی میں کبھی ایسے حالات آ جاتے ہیں جب راستے بند اور مشکلات بہت بڑی محسوس ہونے لگتی ہیں، لیکن ایک مومن کو کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔

یقین رکھیں، جس رب نے مشکل کے ساتھ آسانی کا وعدہ کیا ہے، وہ ہماری پریشانیوں سے بھی باخبر ہے اور ہمارے لیے بہترین فیصلہ کرنے والا ہے۔

بس صبر کا دامن تھامے رکھیں، دعا کرتے رہیں اور اللہ پر اپنا بھروسہ مضبوط رکھیں۔
یہ مشکل بھی گزر جائے گی، ان شاء اللہ۔ 🤍

یا اللہ! ہماری ہر مشکل کو آسان فرما، ہماری پریشانیوں کو سکون میں بدل دے، ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے مطمئن فرما اور ہمیں اپنی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونے دے۔

آمین یا رب العالمین 🤲🏻🌸
#لائک فالو شیئر

  نماز کا احتمام کریں  #لائک فالو شیئرجزاک اللہ
23/08/2026


نماز کا احتمام کریں
#لائک فالو شیئر
جزاک اللہ

Fallow me
23/08/2026

Fallow me

جو شخص اپنی زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کی ذمہ داری لے، پیارے نبی ﷺ نے اسے جنت کی بشارت دی ہے۔ #لائک فالو شیئر
23/08/2026

جو شخص اپنی زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کی ذمہ داری لے، پیارے نبی ﷺ نے اسے جنت کی بشارت دی ہے۔
#لائک فالو شیئر

Address

Haider Colony
Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Ashraf Mudarsa Ahsan ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category