16/06/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
🖤 ایام عزا محرم الحرام 🖤
عشرہ مجالس محرم الحرام 1448ھ
فرمانِ رسول اللہ ﷺ:
"حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ، أَحَبَّ اللهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا"
(حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں، اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرے)
(سنن ترمذی، حدیث 3775)
بسلسلہ عشرہ مجالس محرم الحرام، حسب روایت مرکزی امام بارگاہ احمد پور لمہ میں مجلس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام مومنین و عزاداران سیدہ زہرا (س) کی خدمت میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
خطاب: علامہ سبط الحسن نوری صاحب (کراچی)
وقت: رات 9:30 بجے
مقام: مرکزی امام بارگاہ، احمد پور لمہ، تحصیل صادق آباد، ضلع رحیم یار خان
مجلس کے بعد عزاداری ہوگی۔
تمام مومنین و عزاداران سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔
یا حسین (ع)