31/08/2026
میں تھک گیا ہوں اے میرے رب کوئی ایسا دروازہ کھول جو میرے گمان سے بھی بڑا ہو ایسی کامیابی عطا کر جو مجھے سجدوں میں رولا دے یا رب مجھے وہاں سے نواز دے، جہاں سے میں نے گمان بھی نہ کیا ہو۔
゚