Dawat Tableegh

Call Contact the place of worship

Dawat Tableegh دعوت و تبلیغ کا کام اس امت کی ذمہ داری ہے۔

24/09/2026
24/09/2026

نماز کیوں نہیں پڑھی؟
مولانا عباد اللہ صاحب

صفیں درست فرمائیں۔۔بھائی عبدالحمید صاحب کراچی والے۔۔۔ انہوں نے ساری زندگی رائیونڈ مرکز کو وقف کر دی، جوانی میں رائیونڈ آ...
20/09/2026

صفیں درست فرمائیں۔۔

بھائی عبدالحمید صاحب کراچی والے۔۔۔

انہوں نے ساری زندگی رائیونڈ مرکز کو وقف کر دی، جوانی میں رائیونڈ آۓ تھے، اب سفید ریش ہیں، انکی ڈیوٹی رائیونڈ مرکز کے ممبر اور اجتماع اور جوڑ کے دنوں میں اجتماع گاہ کے ممبر سے اعلانات اور صف بندی کروانے کی ہوتی ہے۔ انکے یہ الفاظ دل چھو لینے والے ہوتے ہیں "صفیں درست فرمائیں۔ صفیں سیدھی ہوں گی دل سیدھے ہوں گے، ھر اگلی صف کا ثواب پچھلی صف سے زیادہ ھے۔ جو قدم صفوں کو مکمل کرنے کے لیے آگے بڑھتے ہیں اللہ ﷻ کو بہت محبوب ہوتے ھیں، ماشاءاللہ بھائی ہمت فرمائیں "۔

اللہ پاک انکی قربانی قبول فرماۓ اور انکی عمر میں برکت عطاء فرماۓ آمین
❤️💕❤️♻️

صدہ تبلیغی مرکز میں پچھلا شب جمعہ
12/09/2026

صدہ تبلیغی مرکز میں پچھلا شب جمعہ

08/09/2026

بہت ہی قیمتی بیان
*مولانا ابراہیم دیولہ صاحب دامت برکاتہم*

07/09/2026

مولانا احسان الحق نوراللہ مرقدہ 😭

🥀 مولانا احسان الحق صاحبؒ کی آخری آرام گاہیہ وہ خاموش مقام ہے جہاں ہمارے محترم استاد، مربی اور بزرگ حضرت مولانا احسان ال...
03/09/2026

🥀 مولانا احسان الحق صاحبؒ کی آخری آرام گاہ

یہ وہ خاموش مقام ہے جہاں ہمارے محترم استاد، مربی اور بزرگ حضرت مولانا احسان الحق صاحبؒ ابدی سفر پر روانہ ہو کر آرام فرما رہے ہیں۔

کل تک جن کی آواز سے علم و نصیحت کی محفلیں آباد تھیں، آج ان کی آخری آرام گاہ خاموش ہے۔
آنکھیں نم ہیں، دل غمگین ہے، مگر اللہ تعالیٰ کے فیصلے کے سامنے سرِ تسلیم خم ہے۔

اے اللہ! حضرت مولانا احسان الحق صاحبؒ کی کامل مغفرت فرما،
ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما،
اور ان کے علمی و دینی فیض کو ہمیشہ جاری و ساری فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

آج رائیونڈ کی مٹی بھی غمگین ہے… شیخِ محترم کی قبر پر اہلِ رائیونڈ کی خاموش دعائیں اور نم آنکھیں، جدائی کا درد بیان کر رہ...
03/09/2026

آج رائیونڈ کی مٹی بھی غمگین ہے… شیخِ محترم کی قبر پر اہلِ رائیونڈ کی خاموش دعائیں اور نم آنکھیں، جدائی کا درد بیان کر رہی ہیں۔ 🤲💔

حضرت مولانا احسان الحق صاحب رح کیلئے طلباء انکے والد محترم بھائی بشیر صاحب رح کی قبر کی ساتھ قبر تیار کر رہے ہیں اللّٰہ ...
03/09/2026

حضرت مولانا احسان الحق صاحب رح کیلئے طلباء انکے والد محترم بھائی بشیر صاحب رح کی قبر کی ساتھ قبر تیار کر رہے ہیں
اللّٰہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائیں آمین

Address

Sadda District Kurram
Sadda
26290

Telephone

+923365965650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat Tableegh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dawat Tableegh:

Shortcuts

Share