دارالعلوم فیض القرآن و خانقاہ سلامیہ بشیریہ

  • Home
  • Pakistan
  • Rustam
  • دارالعلوم فیض القرآن و خانقاہ سلامیہ بشیریہ

دارالعلوم فیض القرآن و خانقاہ سلامیہ بشیریہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دارالعلوم فیض القرآن و خانقاہ سلامیہ بشیریہ, Religious organisation, Rustam.

دار العلوم فیضُ القرآن
ملحقہ وفاق المدارس العربیہ

شریعت و طریقت کا حسین امتزاج اور علم و تربیت کا روشن مینار۔

یہ ادارہ علم و عمل کا وہ مرکز ہے جہاں شریعت کی روشنی اور طریقت کی خوشبو مل کر قلوب و اذہان کو منور کرتی ہے۔

شر پسند عناصر کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب  شہید ہوگئے۔  اناللہ و انا ...
05/05/2026

شر پسند عناصر کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب شہید ہوگئے۔ اناللہ و انا الیہ راجعون

06/04/2026

🌟 الحمدللہ! دارالعلوم فیض القرآن میں تعلیمی سال کا بابرکت آغاز 🌟

دارالعلوم فیض القرآن رستم میں اسباق کے افتتاح کے موقع پرزینت المحدثین حضرت شیخ محمد ادریس صاحب دامت بركاتھم کی شرکت اور طلباء سے خصوصی خطاب۔ اللہ پاک اس تعلیمی سال کو اساتذہ اور طلباء کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین

. ٓن

نقشہ اسباق دارالعلوم فیض القرآن رستم مردان
31/03/2026

نقشہ اسباق دارالعلوم فیض القرآن رستم مردان

سالانہ سیرت النبی کانفرنسبمقام : حجرہ جامع الکمالات منبع البرکات شیخ القرآن حضرت مولانا ظہور احمد رح ، رستم
29/03/2026

سالانہ سیرت النبی کانفرنس
بمقام : حجرہ جامع الکمالات منبع البرکات شیخ القرآن حضرت مولانا ظہور احمد رح ، رستم

📢 علمی سفر کا آغاز: دارالعلوم فیض القرآن میں نئے داخلوں کا سنہری موقع! 📢الحمدللہ! دارالعلوم فیض القرآن میں نئے تعلیمی سا...
23/03/2026

📢 علمی سفر کا آغاز: دارالعلوم فیض القرآن میں نئے داخلوں کا سنہری موقع! 📢

الحمدللہ! دارالعلوم فیض القرآن میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ وہ تمام طلباء جو دینِ متین کی پیاس بجھانا چاہتے ہیں اور ایک معیاری علمی ماحول کے متلاشی ہیں، ان کے لیے بہترین موقع ہے۔

🗓 اہم تواریخ:

داخلہ فارم کی وصولی و جمع: 25 مارچ سے 2 اپریل تک

کلاسس کا باقاعدہ افتتاح: 5 اپریل بروز اتوار (ان شاء اللہ)

آئیں! اپنے بچوں کو قرآن و سنت کی روشنی سے منور کرنے کے لیے آج ہی تشریف لائیں اور داخلہ یقینی بنائیں۔

📍 مقام: دارالعلوم فیض القرآن، شہیدان ، رستم ضلع مردان

بے حد مسرت کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ دارالعلوم فیض القرآن کے ثانویہ خاصہ (سال اول) کے طلباء نے وفاق المدارس کے امتحان...
28/02/2026

بے حد مسرت کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ دارالعلوم فیض القرآن کے ثانویہ خاصہ (سال اول) کے طلباء نے وفاق المدارس کے امتحانات میں بہترین نتائج حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کر دیا ہے۔
ہم اپنے تمام کامیاب طلباء کے لیے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں علم و عمل کے اعلیٰ ترین درجات تک پہنچائے۔

دارالعلوم فیض القرآن کے تمام اساتذہ، مخلصین اور والدین کو یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ وفاق المدارس العربیہ پاک...
28/02/2026

دارالعلوم فیض القرآن کے تمام اساتذہ، مخلصین اور والدین کو یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات میں ہمارے ثانویہ عامہ کے طلباء نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
یہ ان کی شبانہ روز محنت، اساتذہ کی مخلصانہ تربیت اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ اللہ پاک ان تمام طلباء کو علمِ نافع عطا فرمائے اور انہیں دین کا سچا خادم بنائے۔

21/02/2026

د خدایے یو ولی او د ھغوی مریدان | مراقبہ معیت

19/02/2026

د پیر سباق باباجی رح د یو مرید واقعہ | وَ لَا تَكُنْ مِّنَ الْغٰفِلِیْنَ

Address

Rustam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم فیض القرآن و خانقاہ سلامیہ بشیریہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share