16/07/2023
بھونگ میں قرآن پاک کی بدترین بے حرمتی پر
MSO Rojhan Mazari
شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور حکام بالا سے درخواست کرتی ہے کہ زمہ داران کے خلاف فی الفور نوٹس لے کر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے