Syed Kazim Rizvi -Tehreeki

Syed Kazim Rizvi -Tehreeki Tehsil President SUC Rohri

08/05/2026
08/05/2026

الحمدُ للہ مسجد خاتم الانبیاء کا تعمیراتی کام جاری ھے انشاءاللہ یہ ادارہ تشیع کی تبلیغ و ترویج میں بھتر کردار ادا کریگا۔ اللہ تعالی معاونین کو سلامت رکھے ان کے رزق و روزگار میں برکت عطا فرمائے۔

17/04/2025

*اپیل*
کل بروز جمعہ وکلہ برادری کیجانب سے سندھ کے حقوق پہ ڈاکہ بلخصوص ناجائز 6 کئنال بنانے کے خلاف دھرنا دیا جائیگا ببرلو اورکرم آباد کے مومنین سے خصوصی التماس ھے کہ وکلہ کا استقبال حسینی روش پہ عمل کرتے ھوئے ٹھنڈے شربت اور پانی کی سبیلیں لگا کر کریں، اس گرمی کی شدت میں ان کیلئے ٹینٹ اور پنکھوں کا انتظام کریں۔
اللہ تعالی سندھ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور پاکستان کو خوشحالی عطا فرمائے۔

09/03/2025

جے ایس او پاکستان سکھر ڈویژن کا دوسرا اجلاس عمومی و تربیتی ورکشاپ
12/02/2025

جے ایس او پاکستان سکھر ڈویژن کا دوسرا اجلاس عمومی و تربیتی ورکشاپ

03 شعبان ولادت فاتح کربلا نواسہ رسول جگر گوشہ علی و بتول سید الشھداء امام حسیـــــن علیہ السلام تمام حریت پسندوں کو مبار...
01/02/2025

03 شعبان ولادت فاتح کربلا نواسہ رسول جگر گوشہ علی و بتول سید الشھداء امام حسیـــــن علیہ السلام تمام حریت پسندوں کو مبارک ۔

(سکھر)شیعہ علماءکونسل پاکستان تحصیل روھڑی کے صدر سید کاظم رضوی سے شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے مشیر محترم غلام عباس مھر...
26/01/2025

(سکھر)

شیعہ علماءکونسل پاکستان تحصیل روھڑی کے صدر سید کاظم رضوی سے شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے مشیر محترم غلام عباس مھر اور سٹی سکھر کے صدر آغا کاشف انقلابی کی ملاقات تنظیمی صورتحال بلخصوص شھداء سیھون کی برسی پہ مفصل گفتگو ھوئی۔

Address

ROHRI
Rohri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Kazim Rizvi -Tehreeki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share