Imam Bargah SHAH E IRAQ Rohri

Imam Bargah SHAH E IRAQ Rohri The Only Official Page of Imam Bargah SHAH E IRAQ, Rohri.
│█║▌║█║▌█║ ® OFFICIAL

SHAH E IRAQ ROHRI IS ONE OF THE MOST RELIGIOUS PLACES IN ROHRI CITY...IT IS IN THE HEART OF ROHRI CITY WHICH IS ALSO KNOWN AS THE CITY OF SHRINES.ABOUT SHAH E IRAQ I MUST SAY THAT IT IS SO BEAUTIFUL... MUST LIKE IT

13/07/2026

9 Moharram ul Haram | Maidan e Karbala Rohri | 2026

03/07/2026

شمع گل روہڑی 1448 2026

28/06/2026

شمع گل روہڑی 1448 2026
(نو ڈھال تعزیۂ کربلا مولا روہڑی) کے ماتم میں "رش اور شدید حبس کے باعث شہید ہونے والے عزادارانِ امام حسینؑ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔آپ سب سے گزارش ہے کہ شہداء کے ایصالِ ثواب اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا فرمائیں۔ آمین۔ 🤲🏻

التماس دعاتمام مومنین سے گزارش ہے کہ آپ سب ان کی جلد اور کامل صحت یابی کے لیے بارگاہِ الٰہی میں خصوصی دعا فرمائیں۔
27/06/2026

التماس دعا
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ آپ سب ان کی جلد اور کامل صحت یابی کے لیے بارگاہِ الٰہی میں خصوصی دعا فرمائیں۔

24/06/2026

یا حسینؑ 📢 اطلاعِ عام

بانیانِ امام بارگاہ شاہِ عراق روہڑی کی جانب سے تمام عزاداران سے گزارش ہے کہ رش اور حبس والی جگہوں سے دور رہیں اور احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔

🔹 علم برداران ماتم سے فاصلہ رکھیں اور علمِ مبارک کو میدان میں لے جا کر زیارت کروائیں۔
🔹 سبیل والے حضرات ٹھنڈا پانی اور ضروری انتظامات برقرار رکھیں۔
🔹 تمام عزاداران نظم و ضبط کا خیال رکھیں اور ایک دوسرے سے تعاون کریں۔

بانیان و انتظامیہ
امام بارگاہ شاہِ عراق، روہڑی

20/06/2026

Shama Gul | Rohri | 1447 2025

Address

Rohri

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah SHAH E IRAQ Rohri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share