Bethel Church 5/1.RA Renala khurd Okara

Bethel Church 5/1.RA Renala khurd Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bethel Church 5/1.RA Renala khurd Okara, Religious organisation, bethel church 5/1. R. A Renala khurd Okara Punjab, Renala Khurd.

Sunday service 8:00AM
Sunday school 4:00PM
Friday Door to Door 5:00PM
Every day 8:00PM

2 Timothy 2:2
"And the things you have heard me say in the presence of many witnesses entrust to reliable people who will also be qualified to teach others."

خدا کا شکر ہو کہ 12 فروری کو بیت ایل چرچ 5/ ون آر اے رینالہ خورد (اوکاڑہ) میں بھائیوں کی دعائیہ میٹنگ بابرکت رہی۔اس موقع...
15/02/2026

خدا کا شکر ہو کہ 12 فروری کو بیت ایل چرچ 5/ ون آر اے رینالہ خورد (اوکاڑہ) میں بھائیوں کی دعائیہ میٹنگ بابرکت رہی۔
اس موقع پر ہم سب نے مل کر خوبصورت رفاقت کی، خدا کے پاک کلام کو سنا، دعا میں وقت گزارا اور آخر میں مل کر کھانا بھی کھایا۔ خداوند نے اس اجتماع میں خاص برکت عطا فرمائی۔
آپ سب کی دعاؤں کا بھی تہہ دل سے شکریہ۔ یقیناً یہ دعائیہ اجتماع نہایت بابرکت رہا اور سب حاضرین نے روحانی فائدہ حاصل کیا۔ مقامی کلیسیا بھی بہت خوش ہے، اور ہم سب نے ایک دوسرے کی رفاقت کے وسیلہ سے حوصلہ اور تقویت پائی۔
براہِ کرم بیت ایل چرچ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں تاکہ خداوند یہاں اپنے کام کو مزید بڑھاتا رہے۔
شکریہ،
خداوند آپ سب کو برکت دے۔ ✨🙏

اس دعائیہ میٹنگ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 🙏
28/01/2026

اس دعائیہ میٹنگ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 🙏

اس کرسمَس کے موقع پر لی گئی یہ تصویر ہمیں یاد دلاتی ہے کہ 2025 میں ہم نے بیت ایل چرچ میں مل کر خداوند کی حمد و ستائش کی،...
28/12/2025

اس کرسمَس کے موقع پر لی گئی یہ تصویر ہمیں یاد دلاتی ہے کہ 2025 میں ہم نے بیت ایل چرچ میں مل کر خداوند کی حمد و ستائش کی،
اور یسوع مسیح کی پیدائش کی خوشی میں متحد ہو کر عبادت کی۔
یہ لمحات ہمارے ایمان، محبت اور روحانی رفاقت کی خوبصورت یادگار ہیں۔
دعا ہے کہ خداوند یسوع مسیح کی سلامتی، خوشی اور برکتیں ہم سب کی زندگیوں میں ہمیشہ قائم رہیں۔

Address

Bethel Church 5/1. R. A Renala Khurd Okara Punjab
Renala Khurd
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bethel Church 5/1.RA Renala khurd Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share