27/08/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب تم اپنے بستر پر لیٹنے آؤ تو اس طرح وضو کرو جس طرح نماز کے لیے کرتے ہو۔" 🤍🌙
سونے سے پہلے وضو کرنا نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔ آئیے اپنی رات کو سنت کے مطابق گزارنے کی کوشش کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻✨
📚 صحیح بخاری: 247 | صحیح مسلم: 2710