26/05/2026
فرض عین علم دین سمر کورس
یہ کورس نوجوانوں،بزنس مین اور پروفیشنلز کے لیے ہے تاکہ وہ علماء اور اہل اللّہ کی صحبت میں فرض عین علم دین حاصل کریں۔ اپنی زندگی کا رخ و سمت درست کرکے دنیا و آخرت کی کامیابیاں حاصل کریں اور امت کے لیے مضبوط رجل و قائد کے طور پر ابھریں۔
رجسٹریشن کا طریقہ کار:
اس لنک پر ایپلائی کریں
tinyurl.com/campyoung26
یا اپنے کوائف ان نمبرز میں سے کسی ایک پر واٹس ایپ کر دیجیۓ
0345 8561620
0343 3080724