Jamia Gulzar e Habib, Westridge-III, Rawalpindi

Jamia Gulzar e Habib, Westridge-III, Rawalpindi جامع مسجد گلزارِ حبیب ، ویسٹریج 3، نزد کچا سٹاپ، راولپنڈی

سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کا بہترین موقع 🤍جامع مسجد گلزارِ حبیب کے زیر اہتماماجتماعی قربانی 2026 میں شامل ہو کراپنی قربان...
19/04/2026

سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کا بہترین موقع 🤍
جامع مسجد گلزارِ حبیب کے زیر اہتمام
اجتماعی قربانی 2026 میں شامل ہو کر
اپنی قربانی کو شریعت کے مطابق ادا کریں۔
محدود حصے دستیاب ہیں — آج ہی بکنگ کروائیں!
آپ کی قربانی نہ صرف ایک عبادت ہے بلکہ
ضرورت مندوں تک خوشیاں پہنچانے کا ذریعہ بھی ہے ✨
📞 رابطہ کریں:
0314-9224247
0313-5226263
پہلے آئیں، پہلے پائیں

02/03/2026

🌙 Ramzan Funding Appeal

Support the mission of Falcons International Islamic Research Centre.

Help us promote authentic Islamic research, education, and community welfare programs.

🤲 Your Sadaqah can support: 📚 Islamic knowledge resources
🎓 Student training & education
💡 Research and welfare initiatives
💳 Online Donation – JazzCash
📱 03088915641
👤 Muhammad Hanan Tariq
📩 Kindly send donation screenshot after transfer on whatsapp 03135226263.

⭐ Be part of spreading knowledge and light this Ramzan.

🌟💫🌠

تیرہویں عظیم الشان سالانہ خاتونِ جنت کانفرنسجماعت اہلِ حرم پاکستان ویسٹریج کے زیر اہتمام دعوتی میٹنگتیرہویں سالانہ عظیم ...
07/12/2025

تیرہویں عظیم الشان سالانہ خاتونِ جنت کانفرنس
جماعت اہلِ حرم پاکستان ویسٹریج کے زیر اہتمام دعوتی میٹنگ
تیرہویں سالانہ عظیم الشان خاتونِ جنت کانفرنس کے سلسلے میں جماعت اہلِ حرم پاکستان ویسٹریج کی جانب سے جامع گلزارِ حبیب میں ایک اہم دعوتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں سیکرٹری جنرل جماعت اہلِ حرم پاکستان ڈاکٹر محمد شیر سیالوی، سیکرٹری اطلاعات اسرار احمد نعیمی، صدر جماعت اہلِ حرم ویسٹریج و بانی و مہتمم ادارہ ہذا علامہ نعمان خان قادری، سیکرٹری جنرل ویسٹریج محمد فیروز خان، حافظ محمد شعیب نائب صدر جماعت اہل حرم ویسٹریج، عامر بلال جوائنٹ سیکرٹری جماعت اہلِ حرم ویسٹریج ، محمد سلمان سیکرٹری اطلاعات و نشریات جماعت اہلِ حرم ویسٹریج سمیت اہلِ محلہ
نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر رکن انجمن طلبہ اسلام پاکستان محمد حنان مصطفائی بھی شریک تھے.
میٹنگ میں تمام احباب کو خصوصی طور پر کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی۔ شرکاء نے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان شاء اللہ ہم ایک باوقار قافلے کی صورت میں اس عظیم الشان کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
آئیں! محبتِ اہلِ بیتؑ کے پیغام کو عام کریں اور اس روحانی اجتماع کا حصہ بنیں۔






تیرہویں سالانہ عظیم الشان، فقید المثال، میلاد خاتم الانبیاء کانفرنس کی تصویری جھلکیاںمحمد حنان مصطفائی، شہزاد رزاق جماعت...
26/10/2025

تیرہویں سالانہ عظیم الشان، فقید المثال، میلاد خاتم الانبیاء کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
محمد حنان مصطفائی، شہزاد رزاق جماعتی ، ڈاکٹر محمد شیر سیالوی اور اسرار احمد نعیمی کی خصوصی شرکت

حضرت علامہ مولانا عدنان ماگرے چشتی صاحب کے خطاب کی عکس بندی
26/10/2025

حضرت علامہ مولانا عدنان ماگرے چشتی صاحب کے خطاب کی عکس بندی

26/10/2025
 #ایڈمن
26/10/2025

#ایڈمن

Address

Jamia Masjid Gulzar E Habib, Habib Colony, Westridge-III, Near Kacha Stop
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Gulzar e Habib, Westridge-III, Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share