21/08/2026
🌹 درود کی خوشبو، جمعہ کی برکت اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ 🌹
کچھ محفلیں صرف محفلیں نہیں ہوتیں،
بلکہ دلوں کے سکون اور روح کی تازگی کا ذریعہ بن جاتی ہیں۔ 🤍
جمعہ کی اس بابرکت شام، آئیے اپنے دلوں کو درود و سلام سے منور کریں، لبوں کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے سجائیں اور محبتِ رسول ﷺ کے اس خوبصورت سفر میں چند لمحے گزاریں۔ 🌿
📿 مجلسِ درود شریف
بعد نمازِ مغرب
آپ کی شرکت اس نورانی محفل کی رونق ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مجلس کو قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو محبتِ مصطفیٰ ﷺ سے آباد رکھے اور کثرت سے درودِ پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
زیرِ سرپرستی:
جانشینِ مردِ قلندر
صاحبزادہ پیر حافظ کامران الطاف قادری کلیامی صاحب
📍 ادارہ تعلیماتِ صوفیا
شاہین پورہ گوالمنڈی، راولپنڈی
ٰﷺ ٰﷺ