Dewana-e-Haseen

Dewana-e-Haseen Religious lectures of Sheikh ul Hadees peer Syed Haseen Ud Deen Shah sultanpuri.

نائب محدث اعظم پاکستان، خلیفہ مجاز قطب مدینہ حضور مصلح امت ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی سلطانپوری نور الل...
14/10/2026

نائب محدث اعظم پاکستان، خلیفہ مجاز قطب مدینہ
حضور مصلح امت ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی سلطانپوری نور اللہ مرقدہ۔

حضور مصلح امت ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی سلطانپوری رحمتہ اللہ علیہ
13/10/2026

حضور مصلح امت ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی سلطانپوری رحمتہ اللہ علیہ

لملفوظات در توقیر رسالت:ناموس رسالت اور تحفظ عقیدہ ختم نبوت کے لیے ہر مسلمان، مومن کو اپنی جان ومال قربان کرنا ایمانی تق...
12/10/2026

لملفوظات در توقیر رسالت:
ناموس رسالت اور تحفظ عقیدہ ختم نبوت کے لیے ہر مسلمان، مومن کو اپنی جان ومال قربان کرنا ایمانی تقاضا اور فخر سمجھنا چاہیے۔
حضور مصلح امت شیخ القرآن و الحدیث استاذ العلماء و صلحاء ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی ضیائی سلطانپوری نور اللہ مرقدہ۔

حضور مصلح امت ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی سلطانپوری ضیائی نور اللہ مرقدہ
12/10/2026

حضور مصلح امت ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی سلطانپوری ضیائی نور اللہ مرقدہ

نائب حضور محدث اعظم پاکستان خلیفہ مجاز حضور قطب مدینہ مرید خاص قبلہ بابو جی سرکار حضور مصلح امت ابوالخیر پیر سید حسین ال...
11/10/2026

نائب حضور محدث اعظم پاکستان
خلیفہ مجاز حضور قطب مدینہ
مرید خاص قبلہ بابو جی سرکار
حضور مصلح امت ابوالخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی ضیائی سلطانپوری نور اللہ مرقدہ ۔

حضور مصلح امت ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی سلطانپوری نور اللہ مرقدہ
11/10/2026

حضور مصلح امت ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی سلطانپوری نور اللہ مرقدہ

11/10/2026

اللہ تعالی کے لیے قسم کھانے کے الفاظ بولنا درست نہیں ۔ کیونکہ هو بطعم ولا يطعم( وہ کھلاتا ہے، اسے کھلایا نہیں جاتا )بلکہ یوں کہا جائے کہ اللہ تعالی نے اپنے محبوب صلی الہ سلم کی مبارک زلفوں کی قسم ارشاد فرمائی یا ذکر فرمائی۔
حضور مصلح امت شیخ القرآن و الحدیث استاذ العلماء و مشائخ ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی ضیائی سلطانپوری نور اللہ مرقدہ

11/10/2026

63ویں تقریبِ بسم اللہ شریف، بر موقع افتتاحِ اسباق

علمِ دین کے مبارک سفر کا آغاز، تقریبِ بسم اللہ شریف اور افتتاحِ اسباق کے روح پرور لمحات، جن میں حضور مصلحِ امت، شیخ القرآن و الحدیث، استاذ العلماء و الصلحاء، ابوالخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی ضیائی سلطانپوری نور اللہ مرقدہ کی موجودگی اس علمی و روحانی محفل کی یاد کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کر گئی۔

اللہ تعالیٰ حضور مصلحِ امت رحمۃ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے، ان کے فیوض و برکات کو جاری و ساری رکھے اور اساتذۂ کرام کی محنتوں کو نسلِ نو کے لیے علمِ نافع اور عملِ صالح کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

2023ء، مدینہ منورہ، جنت البقیع شریف۔ یہ وہ مبارک لمحات ہیں جب حضور مصلحِ امت، قبلہ استاد الکریم، حضرت علامہ پیر سید حسین...
11/10/2026

2023ء، مدینہ منورہ، جنت البقیع شریف۔ یہ وہ مبارک لمحات ہیں جب حضور مصلحِ امت، قبلہ استاد الکریم، حضرت علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی جنت البقیع شریف میں حاضری کے مناظر محفوظ کیے گئے۔

اللہ تعالیٰ حضور کے درجات کو بلند فرمائے، ان کے فیوض و برکات کو جاری و ساری رکھے اور ہمیں اپنے اکابر کی نسبتوں کا ادب نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Address

Punjab
Rawalpindi
6666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dewana-e-Haseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share