28/07/2025
مصر سے سمندر میں پھینکی گئی بوتل غ زہ پہنچ گئی
جس کو یہ بوتل ملی وہ ایک غزوی نوجوان ہے - وہ تصویر میں وہی بوتل دکھا رہا ہے۔
بوتل سرخ دال سے بھری ہوئی ہے اور اس پر ایک پرچی لگی ہوئی ہے جس پر لکھا ہے:
"مصر سے ہمارے غ زہ بھائیوں تک"
سبحان اللہ!
انسانیت، درد اور بھائی چارے کی یہ مثال دل کو چھو لینے والی ہے۔ 🌊❤️