Maktab Rahmania Al-Badar Hifz Education System

Maktab Rahmania Al-Badar Hifz Education System Learn Quran pak with tajweed

31/03/2026

کیا آپ اپنے بچوں کو قرآن کریم کی نورانی تعلیمات سے روشناس کرانا چاہتے ہیں؟
مکتبِ رحمانیہ البدر حفاظ ایجوکیشن سسٹم لایا ہے داخلے کا سنہری موقع۔
ہمارے پاس موجود ہیں ماہر اساتذہ، جو آپ کے بچوں کو صرف ایک سال آٹھ ماہ میں حفظِ قرآن کی سعادت سے نوازیں گے۔
نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن، احادیث اور مسنون دعاؤں کی مکمل تربیت اب ایک ہی چھت تلے۔
داخلے جاری ہیں، آج ہی تشریف لائیں فرسٹ فلور تاج آرکیڈ، گکھڑ ٹاؤن، جہاز گراؤنڈ، کھنہ روڈ راولپنڈی۔
مزید معلومات کے لیے ابھی کال کریں: 03093483599۔
مکتبِ رحمانیہ البدر، روشن مستقبل کی ضمانت۔

29/03/2026
25/03/2025

ایک آیت روزانہ #سورہ الناس @تجوید

21/03/2025

ایمان والے بڑی شان والے
#القرآن @رمضان

20/03/2025

جب آپ کا مقصد ٹرانسمشن سے ملنے والے چند ٹکے نہیں بلکہ مین سٹریم میڈیا پر مسلک حق کی آواز بننا ہو تو پھر یوں “پہرہ جاری رہے گا” ہوتا ہے 💪🏻❤️
امی عائشہ صدیقہ رض کے دن مفتی ابو محمد صاحب کو اچانک غائب کر کے ایک غیرمتعلقہ بندے کو گفتگو کے لئے بٹھا دیا گیا، اگلے دن کے پروگرام میں مفتی صاحب نے نقد اصلاح کر دی!
اس طرح بے باک کب بولا جا سکتا ہے ؟ جب آپ کی نظر چینل سے ملنے والی آمدن پر نہیں بلکہ اپنے مشن اور کاز پر ہو ! آپ اپنی جیب سے پیسہ لگا کر سیالکوٹ سے کراچی جائیں۔ ہر ہر پروگرام کے لئے لاکھوں روپے کی وارڈروب تیار کریں۔ تیس دن اپنے ہمراہ سٹاف کے اخراجات برداشت کریں۔ رمضان المبارک گھر سے باہر گزارنا کس قدر مشکل ہے ہمیں معلوم ہے نا۔۔۔بالخصوص جب گھر میں بیماری بھی ہو ! یہ اور دیگر کئی قربانیاں ہیں جن کا ذکر کیا تو پوسٹ طویل ہوگی۔ خلاصہ یہ کہ مفتی صاحب نے اپنے ٹریڈ مارک “پہرہ جاری رہے گا” کو عملا ثابت کر کے ہمارے دلوں کو مزید اپنی محبت میں جکڑ لیا ہے۔
ہم ڈیجیٹل وارفئیر ورکشاپ میں بھی اس طرز کے افراد تیار کرنا چاہ رہے جو بلا خوف و خطر، ببانگ دہل حق بات کہیں اور ڈٹ جائیں۔اپنی پوری ٹیم کی جانب سے مفتی ابومحمد صاحب کو سلامِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالی آپ کو اپنی امان میں رکھے۔ خوب خوب خوب مزید توفیقات سے نوازے۔ ہمیں قدر دانی نصیب فرمائے
۔

16/03/2025

مکتب تعلیم القرآن میں تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنے کا بہترین موقع #القرآن۔

19/01/2025

سورۃ العلق ایت نمبر دو تجوید کے ساتھ روزانہ ایک ایت

05/01/2025

Address

کھنہ پل
Rawalpindi

Telephone

+923155984550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktab Rahmania Al-Badar Hifz Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share