Khawaja Peer Muhammad Shafiq Fareedi

Website

Khawaja Peer Muhammad Shafiq Fareedi آستانہ عالیہ پیر گاہ شریف چٹیاں ہٹیاں، راولپنڈی

جناب قبلہ خواجہ پیر محمد شفیق فریدی صاحبزادہ عتیق احمد فریدی خصوصی ملاقات و عمرہ کی مبارکباد بلال فریدی کی طرف سے
24/09/2026

جناب قبلہ خواجہ پیر محمد شفیق فریدی صاحبزادہ عتیق احمد فریدی خصوصی ملاقات و عمرہ کی مبارکباد بلال فریدی کی طرف سے

صاحبزادہ زنیر احمد فریدی کو عمرہ شریف کی مبارکباد دیتے ہوئے بلال فریدی
24/09/2026

صاحبزادہ زنیر احمد فریدی
کو عمرہ شریف کی مبارکباد دیتے ہوئے بلال فریدی

23/09/2026

صاحبزادہ فیض عالم نقشبندی مجددی (سجادہ نشین دربارِ عالیہ مقدس گلشن آباد، راولپنڈی) نے علامہ فیصل اقبال اور دیگر برادران کے ہمراہ آستانہ عالیہ پیر گاہ شریف (چٹیاں ہٹیاں، راولپنڈی) تشریف آوری فرمائی۔

اس موقع پر معزز مہمانوں نے حضور قبلہ و مرشد خواجہ پیر محمد شفیق فریدی دامت برکاتہم العالیہ اور صاحبزادہ زنیر احمد فریدی سے سعادتِ عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی پر خصوصی ملاقات کی، اور مبارکباد پیش کی۔

اللہ رب العزت تمام مشائخِ عظام اور آستانوں کے باہمی محبت و اتحاد کے اس رشتے کو قائم و دائم فرمائے۔ آمین!

20/09/2026

حضور قبلہ و مرشد خواجہ پیر محمد شفیق فریدی دامت برکاتہم العالیہ بمع صاحبزادہ عتیق احمد فریدی، صاحبزادہ زنیر احمد فریدی، صاحبزادہ حمزہ احمد فریدی اور تمام اہلِ وعیال حرمین شریفین کی باکرم حاضری اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد خیر و عافیت کے ساتھ وطن واپس تشریف لے آئے ہیں۔

اللّٰہ رب العزت حضور مرشد کریم اور ان کے تمام اہل خانہ کی یہ مقدس حاضری، عمرہ، عبادات اور تمام دعاؤں کو اپنی بارگاہِ اقدس میں قبول و مقبول فرمائے، اور ہم سب کو بھی حضور قبلہ عالم کے صدقے بار بار حرمین شریفین کی باادب حاضری نصیب فرمائے۔ آمین بجاہِ النبی الامین ﷺ

27/08/2026

30ویں سالانہ محفلِ نعت 'جشنِ صبحِ بہاراں' کی کچھ خوبصورت اور پرنور جھلکیاں۔ ذکرِ حبیب ﷺ سے منور ایک یادگار رات۔ 🌹 اللّٰہ پاک سب کی حاضری قبول فرمائے۔ آمین۔
#راولپنڈی

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخروہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ          #راولپنڈی
27/08/2026

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر
وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ

#راولپنڈی

27/08/2026

بموقع عید میلاد النبی ﷺ (1448 ہجری / 2026ء)، 30ویں سالانہ عظیم الشان محفل 'جشنِ صبحِ بہاراں' میں قبلہ خواجہ پیر محمد شفیق فریدی صاحب کا نہایت روح پرور اور خوبصورت بیان۔

اپنے اس پُرنور خطاب میں آپ نے حضور نبی کریم ﷺ کی بحیثیت 'رحمۃ للعالمین' آمد ، اسلام کے آفاقی پیغامِ امن و محبت، اور میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیاں منانے کی فضیلت و برکات پر نہایت احسن انداز میں روشنی ڈالی۔ آپ کے بصیرت افروز الفاظ نے محفل میں موجود تمام عاشقانِ رسول ﷺ کے قلوب و اذہان کو منور کر دیا۔

#راولپنڈی

عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر رزاقی کمپلیکس، راولپنڈی میں منعقدہ 30ویں سالانہ محفلِ نعت 'جشنِ صبحِ بہاراں' کے روح ...
26/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر رزاقی کمپلیکس، راولپنڈی میں منعقدہ 30ویں سالانہ محفلِ نعت 'جشنِ صبحِ بہاراں' کے روح پرور مناظر۔ عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت کی اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ اللّٰہ پاک ہماری اس حاضری کو قبول فرمائے! ✨
#راولپنڈی

25/08/2026

Inshallah
25 August 2026
بروز منگل
رات 10 بجے تا طلوع سحر
رزاقی ایونٹ کمپلیکس اصغر مال روڈ راولپنڈی

Address

House No F87, Street Number 2, Landa Bazar Chittian Hattian
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00
Sunday 15:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Peer Muhammad Shafiq Fareedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share