Al Badar Quran Accadmy

Al Badar Quran Accadmy Learn with Us And Devolp you Skills

11/05/2026
Good News For Parents Asslam o alaikum! Sisters And Brothers  We have Teaches*Aalim*(male),*Aalima*(female) and *Qari* a...
08/04/2026

Good News For Parents

Asslam o alaikum!

Sisters And Brothers
We have Teaches
*Aalim*(male),*Aalima*(female) and *Qari* and *Qaria* teachers. if you want teacher for kids or adults(no age limit) and you can choose any time for class jazak Allah.
*Courses*
*1*:Noorani Qaidah with Tajweed
*2* Holy Quran with Tajweed
*3*: Tafseer and Qirat
*4*: Stories
*5*: Hadees
*6*:Translation
*7*: Namaz and Kalmas
*8*: Reasonable fee *9*: Take 1 days free trial class for the check method if you interested then contact me these
+923165009748
Jazzakuallah Khair

You Recite Darood Pak
26/03/2026

You Recite Darood Pak

Learn the Qur’an from Home — with proper Tajweed and understanding.✨ 1-on-1 Online Qur’an Classes✨ For Kids and Adults✨ ...
05/11/2025

Learn the Qur’an from Home — with proper Tajweed and understanding.

✨ 1-on-1 Online Qur’an Classes
✨ For Kids and Adults
✨ Taught in English & Urdu
✨ Step-by-step guidance with care
✨ Free Trial Class for new students

📖 Classes available via Zoom or WhatsApp
Flexible timing • Certified teacher • Peaceful learning environment

📩 Message or WhatsApp for details: +92 3165009748
“Let the words of Allah bring light into your home.” 🌸
---

14/07/2025

Al Badar Quran Accadmy
Online Quran Tutor
This ad has multiple versions

EU transparency
Sponsored
IMAAN-UL-QURAN OFFERS FREE 3 TRIAL CLASSES FOR NEW STUDENTS

THE BEST ONLINE QURAN ACADEMY
At Imaan-Ul-Quran, we change lives with enlightenment of the Holy Quran
Imaan-Ul-Quran
IMAAN-UL-QURAN OFFERS FREE 3 TRIAL CLASSES FOR NEW STUDENTS

THE BEST ONLINE QURAN A
Sponsored
Assalam o Alaikum Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in Pakistan 🇵🇰 America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world❤️❤️You and your family's children can learn
(1) Nazra Quran with tajweed
(2) Hifz ul Quran with tajweed
(3) masnon Prayers online
(4) Namaz & Kalmy
📞 Contcat us
whtsapp 03165009748
24 hours available.
خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ. (رواه البخاري)...📖....
السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں
میں آن لائن قرآن ٹیچر ہوں پاکستان 🇵🇰امریکہ🇺🇸 کینیڈا🇨🇦 آسٹریلیا 🇦🇺 لندن🇦🇮 اور دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے خوشخبری❤️❤️آپ اور آپ کے خاندان کے بچے سیکھ سکتے ہیں
(1) ناظرہ قرآن مع تجوید
(2)حفظ القرآن مع تجوید

(3) مسنون نمازیں آن لائن
(4) نماز اور کلمے
وغیرہ وغیرہ
📞 ہم سے رابطہ کریں۔
+923165009748
24 گھنٹے دستیاب ہے۔
islamabadians

05/05/2025

Online Quran Academy
Contact number+923165009748

05/05/2025

Online Quran Teacher

30/01/2025

کچھ سال پہلے تک اگر کوئی کہتا کہ کمپیوٹر خود سوچ سکے گا، خود فیصلے کرے گا اور انسانوں کی طرح کام کرے گا، تو شاید یہ بات ایک کہانی لگتی۔ لیکن آج یہ حقیقت ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) نہ صرف دنیا کو بدل رہی ہے بلکہ ہر انسان کی زندگی پر اثر ڈال رہی ہے۔۔۔۔

یہ AI ہی ہے جو آج ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی مدد کر رہا ہے، کاروباروں کو آٹومیشن کی طرف لے کر جارہا ہے، فری لانسنگ اور نوکریوں کے طریقے بدل رہا ہے، اور عام زندگی کو پہلے سے زیادہ آسان بنا رہا ہے۔۔۔۔

کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ AI نوکریاں ختم کر دے گا، انسانوں کی جگہ لے لے گا، اور سب کچھ روبوٹس کے ہاتھ میں چلا جائے گا۔۔۔۔
لیکن دوسری طرف، وہ لوگ بھی ہیں جو AI کو سیکھ رہے ہیں، اسے اپنے کام میں شامل کر رہے ہیں، وہ اس ٹیکنالوجی سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔۔۔۔
آج کا دور وہ نہیں ہے جہاں ہاتھ سے کام کرنے والا ہی آگے بڑھے گا، بلکہ وہ دور ہے جہاں وہی کامیاب ہوگا جو ٹیکنالوجی کے ساتھ چلنا سیکھے گا۔۔۔۔

اے آئ سے فائدہ کون اٹھاسکتا ہے؟؟؟

وہ جو اسے سمجھنے اور سیکھنے کی کوشش کرے گا۔۔

وہ جو اپنے کام میں AI کو شامل کر کے خود کو زیادہ اسمارٹ بنائے گا۔۔۔

وہ جو AI کو دشمن کے بجائے اپنی اسکل میں اضافے کا ذریعہ سمجھے گا۔۔۔

سو یہ وقت ڈرنے یا پیچھے ہٹنے کا نہیں، بلکہ آگے بڑھنے اور سیکھنے کا ہے۔۔۔۔

اور جو آج اسے نہیں سمجھے گا، وہ کل بہت پیچھے رہ جائے گا۔۔۔۔

اس لیے آپ جس شعبے سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔۔اپنی فیلڈ کے حوالے سے اے آئ ٹولز کو سرچ کریں۔۔انھیں سیکھیں۔۔اور اپلائی کریں۔۔

اگر اس حوالے سے میری کوئ مدد درکار ہے تو کمنٹس میں ضرور بتائیں۔‌

سلامت رہیں

بدر عطاری

09/11/2024

You see Blind Person Madrasa Tul Madina
You have any amount to help. Your generosity can make a significant difference in the lives of many. For Donations: ° Easypesa 03165009748

Spend Payment.....  یہ تو آپ جانتے ہیں کہآن لائن ارننگ وقت کی ضرورت بن چکی ہےاس شدید مہنگائی کے دور میں ڈالرز میں کمائے ...
29/08/2024

Spend Payment.....

یہ تو آپ جانتے ہیں کہ
آن لائن ارننگ وقت کی ضرورت بن چکی ہے
اس شدید مہنگائی کے دور میں ڈالرز میں کمائے بغیر گزارا نہیں ہوتا
جاب کرنے والے بھی اضافی آمدنی کے ذرائع ڈھونڈتے پھر رہے ہیں، اور جاب کے ساتھ اضافی آمدنی کرنی ہو، یا جاب نہ ہونے کی صورت میں کمائی کا ذریعہ ڈھونڈنا ہو، سٹوڈنٹس ہوں، خواتین ہوں یا ریٹائیرڈ افراد سب کے لیے Online Tutions بہترین آپشن ہے

ہمارے سافٹ ویئز پہ جاکر سٹوڈنٹس بنانا تو اتنا مشکل کام نہیں

ہاں، ان جیسے سافٹویئرز کو بنانا ان پہ ٹریننگ کے بغیر کام لینا ذرا مشکل ہے۔

مکمل گائیڈ کرکے آپ کو گارنٹی سے سٹوڈنٹس ملے گی ۔

اور سب سے اہم یہ ہے کہ آپ کو انگلش اور لیپ ٹاپ کی بھی ضرورت نہیں یہ سارا کام موبائل پر ہوتا ہے۔

ہم اپنے کورس میں تمام اہم سافٹویئرز اور ویب سائٹس کا مکمل تعارف کرواتے ہیں، اور ان کے بنیادی چیزیں اس حد تک سکھا دیتے ہیں کہ آپ کچھ دنوں ہی میں باآسانی کام شروع کرسکتے ہیں۔

اپنی سبجیکٹ کے حساب سے مناسب ریٹ کیا رکھنا ہے، کہ وہ نہ اتنا کم ہو کہ لوگ اعتبار ہی نہ کریں اور نہ اتنا زیادہ ہو کہ لوگ آپ سے پڑھے ہی نہ

یہ سب چیزیں بہت تفصیل سے ہم اپنے کورس میں سکھاتے ہیں

ہماری ٹیم آپ کو کورس کی تفصیلات فراہم کردے گی ۔

آخر کب تک مہنگائی کا رونا روتے رہیں گے؟؟ ہمت کیجئے ہم آپ کا ہاتھ پکڑ کر کامیابی کے دروازے تک چھوڑ کر آئیں گے!!

Address

G11 Islam Abad
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Badar Quran Accadmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share