مرکزی جامع مسجد سیدنا ابوبکر صدیق سوہان کالونی

  • Home
  • Pakistan
  • Rawalpindi
  • مرکزی جامع مسجد سیدنا ابوبکر صدیق سوہان کالونی

مرکزی جامع مسجد سیدنا ابوبکر صدیق سوہان کالونی religious affairs events

مرکزی جامع مسجد سیدنا ابوبکر صدیق سوہان کالونی میں
20/03/2026

مرکزی جامع مسجد سیدنا ابوبکر صدیق سوہان کالونی میں

مرکزی جامع مسجد سیدنا ابوبکر صدیق سوہان کالونی کے فرنٹ کی تزئین و آرائش کی افتتاحی دعا۔ اللہ پاک اس کام کو خوش اسلوبی سے...
08/02/2026

مرکزی جامع مسجد سیدنا ابوبکر صدیق سوہان کالونی کے فرنٹ کی تزئین و آرائش کی افتتاحی دعا۔ اللہ پاک اس کام کو خوش اسلوبی سے پایا تکمیل تک پہنچائے آمین۔

الحمد اللہ مرکزی جامع مسجد سیدنا ابوبکر صدیق سوہان  کالونی کی تعمیر و توسیع کا کام آخری مراحل میں داخل ہو  چلا ہے اور یہ...
06/01/2026

الحمد اللہ مرکزی جامع مسجد سیدنا ابوبکر صدیق سوہان کالونی کی تعمیر و توسیع کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چلا ہے اور یہ مسجد کے بیرونی دیوار کا ڈیزائن ہے

01/01/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

21/12/2025

*جامعہ عثمانیہ انوارُ القرآن ملحقہ جامع مسجد ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ*
کے معزز طلبۂ کرام واقعی مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے تاجدار صداقت کانفرنس میں *احادیثِ نبویہ ﷺ* عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ نہایت خوبصورتی، اعتماد اور ادب کے ساتھ پیش کیں۔
یہ کاوش ان کے علم، محنت اور سنتِ رسول ﷺ سے گہری وابستگی کا واضح ثبوت ہے۔

نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے:
«نَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا حَدِيثًا فَحَفِظَهُ ثُمَّ بَلَّغَهُ»
"اللہ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی حدیث سنی، اسے یاد رکھا اور آگے پہنچایا"
(ترمذی)
اللہ تعالیٰ ان طلبہ کو علمِ نافع، عملِ صالح اور اخلاص عطا فرمائے اور انہیں حدیثِ رسول ﷺ کا سچا خادم بنائے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے ان کی اس قابلِ تحسین کاوش پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ ان طلباء کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے اور ادارے کو مزید ترقی اور برکتیں عطا فرمائے۔۔

تمام اہل محبت کو شرکت کی دعوت ہے۔
16/12/2025

تمام اہل محبت کو شرکت کی دعوت ہے۔

Address

Sohan Colony Muslim Town
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی جامع مسجد سیدنا ابوبکر صدیق سوہان کالونی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share