Kid's Islam

Kid's Islam kids islam

29/01/2026

" سلف صالحين اپنے بچوں کی تربیت ان الفاظ پر کیا کرتے تھے ؛
​اللہ تعالٰی مجھ پر نظر رکھے ہوئے ہے ،
اللہ تعالٰی میرے حال سے باخبر ہے ،
اللہ تعالٰی مجھے دیکھ رہا ہے ۔"

‏كانَ السادة يُربّون أولادهم على كلمات ؛

“ الله ناظِرٌ إليّ، الله مُطَّلِعٌ عليّ، الله يراني “
🤎

10/01/2026

’’بیٹے! اُس جیسا نہ ہونا جو بغیر عمل کیے آخرت کی امید رکھتا ہے، اور لمبی زندگی کی امید پر توبہ میں تاخیر کرتا ہے۔‘‘
(قول أحدهم لابنه | التوبة لابن أبي الدنيا : ٢٨)

10/01/2026

صحابہ کرام کے ہاں بیٹیوں سے محبت 🖤
​سیدنا جناب عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ کی صاحبزادی ان کے پاس آئیں ، وہ اس وقت چھوٹی بچی تھیں ۔ ( انہیں دیکھ کر ) آپ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے انہیں اپنے سینے سے لگا لیا ، پھر ان کا بوسہ لیا اور فرمایا :
​خوش آمدید ! اے وہ ( میری بیٹی ) جو عبداللہ کے لیے آگ ( جہنم ) سے بچاؤ کا پردہ ہے ۔

" أَقْبَلَتْ ابْنُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - وَهِيَ جَارِيَةٌ صَغِيرَةٌ ، فَضُمَّهَا إلَى نَحْرِهِ ، ثُمَّ قَبَّلَهَا ،وَقَالَ :

“ يَا مَرْحَبًا ، يَا سَتْر عَبْدِ اللَّهِ مِنْ النَّار “

• مَكَارِمِ الْأَخْلَاقِ، الْخَرَائِطِيّ /٦٣٤

َ

Address

Rawalpindi

Telephone

+923165350524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kid's Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share