Feham Al Quran

Call Website Contact the place of worship

Feham Al Quran This is an online Quran education page.

14/08/2026

31/07/2026

جو لوگ 1990 _ 1999 میں پیدا ہوئے ہیں
برائے کرم آپ مُجھے مختصراً بتا سکتے ہیں کہ آپ لوگوں نے شادی کیوں نہیں کی ؟

26/05/2026
07/04/2026

آج سے ملک بھر میں تمام مارکیٹیں صبح نو بجے سے رات پولیس آنے تک کھلی رہیں گی
😅😆😜

Eid Mubarak
21/03/2026

Eid Mubarak

20/10/2025

سونے کی فی تولہ قیمت 460,000 ہو گئی
سونا پہلے مردوں کے لئے حرام تھا اب عورتوں کے لئے بھی 🤣🤣🤣حرام ہو گیا...!!!

13/08/2025

آٹے سے چھنڈیاں لگانے کے لئے ماوں سے اجازت لینے والےبچے
آج اسی گھر کاآٹا پوراکرنے کے لئے زندگی کی مشقتوں میں مصروف ہیں۔۔۔

06/08/2025

پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اس کی بیوی اور بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے

26/06/2025

نیااسلامی سال1447 بروز جمعرات 26 جون 2025 مغرب کے بعد شروع ہو جاۓ گا 🌙
یا اللہ یہ سال تمام مسلمانوں کیلئے خیرو عافیت والا ہو آمین

Address

Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feham Al Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Feham Al Quran:

Shortcuts

Share