06/10/2025
تحریک منہاج القرآن وجملہ فورمز پی پی 10 اے کے زیر اہتمام ماہانہ درس عرفان القرآن کی پہلی نشست راجہ ساجد محمود صاحب کے گھر منعقد ہوئی جس میں شاگرد رشید حضور شیخ الاسلام، محترم جناب ڈاکٹر ارشد مصطفوی صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا. درس قرآن میں تحریک منہاج القرآن پی پی 10 کے قائدین، کارکنان اور اہل علاقہ نے شرکت کی.