Peer Syed Makhdoom Abbass Muhammad Shah Hamdani

Peer Syed Makhdoom Abbass Muhammad Shah Hamdani "Peer Syed Makhdoom Abbass Muhammad Shah Hamdani(Patron In Chief Darbar e Hussaini Bhangali Shareef Gujar Khan)
(1)

(24 اگست 2026 ء، قومی اسمبلی -  اسلام آباد)"صاحبزادہ پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سرپرست اعلی و سجادہ نشین و...
26/08/2026

(24 اگست 2026 ء، قومی اسمبلی - اسلام آباد)
"صاحبزادہ پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سرپرست اعلی و سجادہ نشین و سرپرست اعلیٰ دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف۔ بانی تحریک فکر اسلام پاکستان) نے "" صاحبزادہ حسن رضا صاحب اور متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ سردار ایاز صادق صاحب (اسپیکر قومی اسمبلی ) سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں صاحبزادہ حامد رضا صاحب(چئیرمین سنی اتحاد کونسل) کی ناساز طبی حالت اور ان کو مہیا کی جانی والی طبی امداد کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ صاحبزادہ صاحب کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جائے ۔ سردار ایاز صادق صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ وہ اس معاملے میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔

(24 اگست 2026، Movenpick Hotel Isb)''صاحبزادہ پیر سیّد مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلیٰ دربار ...
25/08/2026

(24 اگست 2026، Movenpick Hotel Isb)
''صاحبزادہ پیر سیّد مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلیٰ دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف - بانی تحریک فکر اسلام پاکستان)'' نے '' Naltar Resorts Gilgit "" کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر خضر حیات صاحب(MD Naltar Resorts),میجر (ر) ناصر اعوان صاحب(ڈائریکٹر نلتر ریزوٹ گلگت) راجہ نبیل احمد صاحب، جڑواں شہروں کی کاروباری ، سیاسی ،سماجی مذہبی شخصیات بھی موجود تھیں پیر صاحب نے قرعہ اندازی کے ذریعے شرکاء میں سے خوش نصیب کو عمرہ کا ٹکٹ دیا۔

25/08/2026
(24 اگست 2026 ء، راجگان میرج ہال ۔ نصیرآباد)"صاحبزادہ پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سرپرست اعلی و سجادہ نشین ...
24/08/2026

(24 اگست 2026 ء، راجگان میرج ہال ۔ نصیرآباد)
"صاحبزادہ پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سرپرست اعلی و سجادہ نشین و سرپرست اعلیٰ دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف۔ بانی تحریک فکر اسلام پاکستان) نے "" دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف کے مرید خاص میاں وحید انجم مرحوم صاحب(ڈہوک نیک محمد ) کی صاحبزادی "" کی تقریب بارات میں شرکت کی ۔پیر سید سلطان علی شاہ ہمدانی صاحب(مہتمم دارالعلوم بھنگالی شریف ) نے نکاح پڑھایا اور دعا فرمائی ۔اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات موجود تھیں۔

(22 اگست 2026، دولتالہ موڑ)''صاحبزادہ پیر سیّد مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلیٰ دربار حسینی فی...
24/08/2026

(22 اگست 2026، دولتالہ موڑ)
''صاحبزادہ پیر سیّد مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلیٰ دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف)'' نے ''راجہ پرویز صاحب (سابقہ کونسلر یونین کونسل دیوی)'' کے ''دھمیال موٹرز اینڈ رینٹ اے کار'' کا افتاح کیا۔ اس موقع پر مزرا سعید اختر صاحب اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔

(مؤرخہ 22 اگست 2026، بھنگالی کھینگر)"صاحبزادہ پیر سیّد مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلیٰ دربار ...
24/08/2026

(مؤرخہ 22 اگست 2026، بھنگالی کھینگر)
"صاحبزادہ پیر سیّد مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلیٰ دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف)" نے "امجد محمود صاحب" کی والدہ محترمہ اور "محمد سفیر صاحب" کی بھابھی کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی بخشش و مغفرت کےلیے فاتحہ خوانی کی۔ دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

(مؤرخہ 22 اگست 2026، موہڑہ حاجی گل)"صاحبزادہ پیر سیّد مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلیٰ دربار ح...
23/08/2026

(مؤرخہ 22 اگست 2026، موہڑہ حاجی گل)
"صاحبزادہ پیر سیّد مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلیٰ دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف)" نے "ماسٹر محمود حسین صاحب(سرپرست اعلی تحریک فکر اسلام بھیر کلیال یونٹ) " کے بھائی اور "ملک خالد پرویز صاحب(صدر تحریک فکر اسلام بھیر کلیال یونٹ)" کے کزن "راجہ محمد قمر مرحوم" کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی بخشش و مغفرت کےلیے فاتحہ خوانی کی۔ دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

(مؤرخہ 22 اگست 2026، جاتلی)"صاحبزادہ پیر سیّد مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلیٰ دربار حسینی فیض...
23/08/2026

(مؤرخہ 22 اگست 2026، جاتلی)
"صاحبزادہ پیر سیّد مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلیٰ دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف)" نے "فیض الحسن صاحب" کے والد محترم اور "محمد رفیق صاحب" کے بھانجے "ذوالفقار علی مرحوم" کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی بخشش و مغفرت کےلیے فاتحہ خوانی کی۔ دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

(21 اگست 2026ء)، دربار بھنگالی شریف قاضی شوکت محمود صاحب(چئیرمین قاضی گروپ آف کمپنیز ) نے "" پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ...
22/08/2026

(21 اگست 2026ء)، دربار بھنگالی شریف
قاضی شوکت محمود صاحب(چئیرمین قاضی گروپ آف کمپنیز ) نے "" پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلی دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف ۔ بانی تحریک فکر اسلام پاکستان ) سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں علاقائی سیاسی وسماجی حالات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔ قاضی شوکت محمود صاحب نے سید ابو الاعلی مودودی صاحب کی کتب پیر صاحب کو پیش کیں ۔ پیر صاحب نے قاضی شوکت محمود صاحب اور ان کے ادراے کی فلاحی و سماجی خدمات کو سراہا ۔ اس موقع پر صاحبزادہ سید اسد اللہ شاہ ہمدانی صاحب ، صاحبزادہ سید عرفان شاہ الحسنی صاحب ، رضوان علی حیدر(انٹرنیشنل رنگ فائٹر) راجہ محبوب صاحب(مرادی) اور دیگر احباب موجود تھے ۔

Address

Darbar Bhangali Sharif (Gujar Khan )
Rawalpindi
47850

Telephone

+923124294270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Syed Makhdoom Abbass Muhammad Shah Hamdani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Peer Syed Makhdoom Abbass Muhammad Shah Hamdani:

Shortcuts

Share