Markaz Abdul Kareem Ahlehadees Rwp مرکز عبد الکریم اہلحدیث راولپنڈی

  • Home
  • Markaz Abdul Kareem Ahlehadees Rwp مرکز عبد الکریم اہلحدیث راولپنڈی

Markaz Abdul Kareem Ahlehadees Rwp مرکز عبد الکریم اہلحدیث راولپنڈی Mosque located in Rawalpindi City at Misrial Road, ChamanAbad, serving islam and helping people.

29/04/2026

ایک بار پھر سے انہی ایمانی جذبات اور ولولہ صادقہ کے ساتھ
چلو چلو بورے والا چلو
ڈویژنل اہلحدیث کانفرنس بورےوالا کا شاندار ترانہ
خود سنیں اور دوسروں تک شیئر کریں


09/04/2026

چلو چلو بورے والا چلو
ڈویژنل اہلحدیث کانفرنس بورےوالا کا شاندار ترانہ
خود سنیں اور دوسروں تک شیئر کریں
#اہلحدیث

آج مسجدِ نبوی کے سابق مدرس تشریف لا رہے ہیں Jamie Masjid Al Umeri Ahle Hadees جامع مسجد العمری اہلحدیث Airport Housing S...
16/03/2026

آج مسجدِ نبوی کے سابق مدرس تشریف لا رہے ہیں
Jamie Masjid Al Umeri Ahle Hadees جامع مسجد العمری اہلحدیث
Airport Housing Society Rwp

✨ نئی مسجد — پہلا رمضان — پہلی تکمیلِ قرآن ✨

رمضان المبارک کی 27ویں بابرکت شب
• سابق مدرسِ مسجدِ نبوی ﷺ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباسط فہیم حفظہ اللہ
(شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ اسلام آباد)

• جامع مسجد العمری 🕌
ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی، نزد حمزہ کیٹرنگ و روحان ڈیری، راولپنڈی

⏰ رات 12:00 بجے تشریف لائیں گے۔ ان شاء الله

آپ تمام اہلِ علاقہ اور احباب کو
اس مبارک اور نورانی محفل میں شرکت کی پرخلوص دعوت ہے۔

شرکاء کے لیے ریفریشمنٹ کا انتظام ہو گا۔

19/09/2025

جامعہ الحرمین راولپنڈی میں 21 ستمبر کو ایک عظیم الشان درس ہو رہا ہے جس میں مولانا عبدالمنان راسخ صاحب تشریف لا رہے ہیں

مسجد عبد الکریم مصریال روڈ میں کل کا خطبۂ جمعہ بانی مسجد ھذا فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا سردار جواد علی خان حفظه اللہ امیر م...
07/08/2025

مسجد عبد الکریم مصریال روڈ میں کل کا خطبۂ جمعہ
بانی مسجد ھذا
فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا سردار جواد علی خان حفظه اللہ
امیر مرکزیہ ضلع اٹک
ارشاد فرمائیں گے ان شاء اللہ

اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی  *نداءِ ہدایت دعوت سرکل*آج ان شاء اللہ بروز جمعہ شام 6 بجے بمقام: بائیکو پمپ، رینج روڈ، ر...
25/07/2025

اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی

*نداءِ ہدایت دعوت سرکل*

آج ان شاء اللہ بروز جمعہ
شام 6 بجے

بمقام: بائیکو پمپ، رینج روڈ، راولپنڈی

مدرس: فضيلة الشیخ حافظ ابو اویس گل ولی خان حفظه اللہ
سرپرست مرکزیہ و یوتھ فورس راولپنڈی سٹی

الداعی الی الخیر:
یونٹ ابوبکر صدیق اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی

جامع مسجد عبد الکریم اھلحدیث مصریال روڈ میں نمازِ عید الاضحٰی 05:20 بجے ادا کی جائے گی۔ ان شاء اللّٰهامامت و خطابت کے فر...
04/06/2025

جامع مسجد عبد الکریم اھلحدیث مصریال روڈ میں
نمازِ عید الاضحٰی 05:20 بجے ادا کی جائے گی۔ ان شاء اللّٰه

امامت و خطابت کے فرائض
محترم شیخ احتشام الحق ارشاد حفظه اللّٰه
مدیر مسجد و مدرسہ ھذا ادا فرمائیں گے۔ ان شاء اللّٰه

لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/sN4XSxHVHJn2EZMg6?g_st=ac

https://chat.whatsapp.com/Enxawk6ESiW9O5XLeHEPdP خوشخبری ہے کہ رب تعالیٰ کی پسندیدہ جگہیں (مساجد) میں اضافہ ہوا چاہتا ہے...
18/04/2025

https://chat.whatsapp.com/Enxawk6ESiW9O5XLeHEPdP

خوشخبری ہے کہ رب تعالیٰ کی پسندیدہ جگہیں (مساجد) میں اضافہ ہوا چاہتا ہے۔
زیرِ تعمیر جامع مسجد مقامِ ابراھیم کی بنیاد رکھ دی گئی ہے؛ فالحمد للّٰہ

خیر میں حصہ لینے والے احباب گروپ جوائن کر لیجیے تاکہ تفصیلات سے آگاہ رہیں۔
نوٹ: گروپ کو سوموار سے ایکٹو کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس خیر میں شامل ہو سکیں۔

تعلیم القرآن والسنہ(ہر خاص و عام کے لیے) آج کا سبقسورۃ النور - آیت نمبر 41 تا 52 -اربعین النووی - حدیث نمبر 10 - حافظ عا...
12/04/2025

تعلیم القرآن والسنہ(ہر خاص و عام کے لیے)
آج کا سبق
سورۃ النور - آیت نمبر 41 تا 52 -
اربعین النووی - حدیث نمبر 10 -

حافظ عامر رفعت اللہ
صدر یونٹ ابو بکر صدیق
اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی






مصنوعات کا بائیکاٹ کیجیے اور رسول اللہﷺ کا حکم ہےیہود کی ہر عمل میں مخالفت کیجئیے    ====================][♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻...
11/04/2025

مصنوعات کا بائیکاٹ کیجیے
اور رسول اللہﷺ کا حکم ہے
یہود کی ہر عمل میں مخالفت کیجئیے



====================
][♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️][
][♻️ ♻️][
][♻️ ♻️][
][♻️ ♻️][
][♻️ ♻️][
][♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️♻️][
====================

موضوع: مسئلۂ فلسط ین اور ہماری ذمہ داری  نمازِ جمعہ میں قنو تِ نا زلہ بھی کی جائے گی۔ ان شاءاللّٰہ
11/04/2025

موضوع: مسئلۂ فلسط ین اور ہماری ذمہ داری
نمازِ جمعہ میں قنو تِ نا زلہ بھی کی جائے گی۔ ان شاءاللّٰہ

Address

22 Feet Road, Chamanabad, Misrial/Dhoke Syedan Road

46000

Opening Hours

Monday 05:30 - 21:00
Tuesday 05:30 - 21:00
Wednesday 05:30 - 21:00
Thursday 05:30 - 21:00
Friday 05:30 - 21:00
Saturday 05:30 - 21:00
Sunday 05:30 - 21:00

Telephone

+923235963375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Abdul Kareem Ahlehadees Rwp مرکز عبد الکریم اہلحدیث راولپنڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share