𝕊𝕦𝕗𝕚 𝕀𝕤𝕙𝕢 𓂀

𝕊𝕦𝕗𝕚 𝕀𝕤𝕙𝕢 𓂀 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝕊𝕦𝕗𝕚 𝕀𝕤𝕙𝕢 𓂀, Religious organisation, Rawalpindi.

حکمتِ علیؓ | روحانیت و تصوف | دل کی صفائی اور معرفتِ الٰہی

"حضرت علی ابن ابی طالبؓ کی حکمت، اقوال اور روحانی تعلیمات
روحانیت، تصوف، تذکیہ قلب، صبر، شکر اور اللہ کی طرف سفر
دل کو سکون دینے والے پیغامات روزانہ

10/05/2026

🍂

08/05/2026

✨✨






07/05/2026

Whirling into divine love... 🌀✨

When the soul spins, everything else fades away ❤️‍🔥

07/05/2026

Lost in You, found in You. 🌀♥️

🌟 حکمتِ علی علیہ السلام 🌟"تمہارا علاج تمہارے اندر ہے مگر تم اسے محسوس نہیں کرتے۔ تمہاری بیماری بھی تم سے ہی ہے مگر تم اس...
24/04/2026

🌟 حکمتِ علی علیہ السلام 🌟
"تمہارا علاج تمہارے اندر ہے مگر تم اسے محسوس نہیں کرتے۔ تمہاری بیماری بھی تم سے ہی ہے مگر تم اسے پہچانتے نہیں۔"
— حضرت علی ابن ابی طالبؓ
حقیقی سفر اندر کی طرف ہے۔ دل کو صاف کرو، اللہ کو پاؤ۔ ✨

24/04/2026

✨ جمعہ مبارک ✨
علیؑ ہے دروازہِ علمِ الٰہی
روح کی تسکیں اور قلب کی بے انتہا روشنی
جمعہ کے اس بابرکت دن اپنے دل کو Maula Ali (A.S) کے علم و حکمت سے جوڑ لو۔
وہ امام ہیں جن کا علم اللہ کا دروازہ ہے — جو اس دروازے سے داخل ہوا، اس کی روح کو سکون اور قلب کو لامتناہی نور ملا۔
آج کی نمازِ جمعہ کے بعد کچھ لمحے تنہائی میں بیٹھ کر امام علیؑ سے دعا مانگو۔
باطن کی دنیا بدل جائے گی ان شاء اللہ 💫
"علیؑ علم کا دروازہ ہے" — حضرت محمد ﷺ
اللہ پاک ہمیں جمعہ کے اس دن علیؑ کی ولایت اور حکمت سے فیض یاب فرمائے۔ آمین 🤍

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕊𝕦𝕗𝕚 𝕀𝕤𝕙𝕢 𓂀 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share