Astana Aliya Qadria Rizvia Gillania آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ گیلانیہ

  • Home
  • Pakistan
  • Rawalpindi
  • Astana Aliya Qadria Rizvia Gillania آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ گیلانیہ
Website

Astana Aliya Qadria Rizvia Gillania   آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ گیلانیہ Spiritual development (Tazkiyah)
Guidance for dealing with stress, anxiety, and life challenges
Faith
(1)

27/09/2026

محفل میلاد مصطفی (گل ساری سرکار دی اے) زیر انتظام پیر بھائی جناب علی عامر صاحب اور جناب شیراز صاحب
رتا امرال

#آستانہ #عالیہ #قادریہ #رضویہ #گیلانیہ

#تصوف

23/09/2026

آج آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ گیلانیہ پر بدارالمشائخ کے صاحبزادے قمر الفقرا جناب حافظ قمر الدین چشتی صابری تشریف لائے اور ان کے ساتھ غازی آباد سے جناب حاجی ملک صادق صاحب اور ان کے صاحبزادے ملک امتیاز صاحب پیر صاحب کی عیادت کے لیے تشریف لائے اور پیرومرشد سے ملاقات کی۔

#آستانہ #عالیہ #قادریہ #رضویہ #گیلانیہ

#تصوف

22/09/2026

محفل میلاد مصطفی ﷺ رہائش گاہ جناب حاجی عبد الحمید سلطانی صاحب۔
#آستانہ #عالیہ #قادریہ #رضویہ #گیلانیہ

20/09/2026

سالانہ جشنِ میلاد مصطفی ﷺ و عرسِ غوث الوریٰ
جامع مسجد سرکار مدینہ غازی آباد

انشاءاللہ پروگرام لائیو آنے والا ہے #آستانہ  #عالیہ  #قادریہ  #رضویہ  #گیلانیہ
20/09/2026

انشاءاللہ پروگرام لائیو آنے والا ہے

#آستانہ #عالیہ #قادریہ #رضویہ #گیلانیہ

20/09/2026

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ گیلانیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جگر گوشہ غوث الاعظم،ال نبی اولاد علی،آفتابِ قادریت مناظر اسلام پیرومرشد پیر سید شبیر حسین گیلانی قادری۔

#آستانہ #عالیہ #قادریہ #رضویہ #گیلانیہ

#تصوف #خدمت

کل انشاءاللہ جامع مسجد سرکار مدینہ غازی آباد #آستانہ  #عالیہ  #قادریہ  #رضویہ  #گیلانیہ
19/09/2026

کل انشاءاللہ
جامع مسجد سرکار مدینہ غازی آباد
#آستانہ #عالیہ #قادریہ #رضویہ #گیلانیہ

آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ گیلانیہ پر پیر احتشام قادری صاحب کی آمد اور پیرومرشد جگر گوشہ غوث الاعظم،ال نبی اولاد علی،آفتا...
19/09/2026

آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ گیلانیہ پر پیر احتشام قادری صاحب کی آمد اور پیرومرشد جگر گوشہ غوث الاعظم،ال نبی اولاد علی،آفتابِ قادریت مناظر اسلام پیرومرشد پیر سید شبیر حسین گیلانی قادری کی عیادت
اس موقع پر ان کے ہمراہ جانشین کتب کثیرا
جناب پیر علی احمد صابری صاحب اور مفتی غلام معین الدین صابری صاحب بھی تھے۔

#آستانہ #عالیہ #قادریہ #رضویہ #گیلانیہ

#خدمت

19/09/2026

آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ گیلانیہ پر پیر احتشام قادری صاحب کی آمد اور پیرومرشد جگر گوشہ غوث الاعظم،ال نبی اولاد علی،آفتابِ قادریت مناظر اسلام پیرومرشد پیر سید شبیر حسین گیلانی قادری کی عیادت
اس موقع پر ان کے ہمراہ جانشین کتب کثیرا
جناب پیر علی احمد صابری صاحب اور مفتی غلام معین الدین صابری صاحب بھی تھے۔

#آستانہ #عالیہ #قادریہ #رضویہ #گیلانیہ

#خدمت

19/09/2026

آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ گیلانیہ پر جناب پیر احتشام قادری صاحب کی آمد اور پیرومرشد جگر گوشہ غوث الاعظم،ال نبی اولاد علی،آفتابِ قادریت مناظر اسلام پیرومرشد پیر سید شبیر حسین گیلانی قادری کی عیادت
اس موقع پر ان کے ہمراہ جانشین کتب کثیرا
جناب پیر علی احمد صابری صاحب اور مفتی غلام معین الدین صابری صاحب بھی تھے۔

#آستانہ #عالیہ #قادریہ #رضویہ #گیلانیہ

#خدمت

Address

Rabani Town Street No 4 , Ghaziyabad
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astana Aliya Qadria Rizvia Gillania آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ گیلانیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share