23/09/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
📅 23 ستمبر 2026 | Wednesday
🌙 10 ربیع الثانی 1448ھ
شہادت - حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا:
"حضرت فاطمہ معصومہ قم دخترِ امام موسیٰ کاظم و ہمشیرہِ امام رضا علیہما السلام"
ترجمہ: آج 10 ربیع الثانی کو بی بی فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی شہادت ہے جو 201ھ میں قم المقدس میں ہوئی۔
حوالہ: وفات 10 ربیع الثانی 201ھ - بحار الانوار، شفقنا -
آج کے دن بی بی معصومہ قم کی مظلومانہ شہادت پر امام زمانہ عج اور تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
انجمن سادات و مومنین فاؤنڈیشن | ASM FOUNDATION