Usama's Views

Usama's Views Spreading Optimism, motivation and positivity

01/12/2023

آج صوبہ سندھ والوں نے ریکارڈ قائم کیا ،
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیرِ اہتمام طوفان الاقصیٰ و علامہ خالد محمود سومرو شھید رحمہ اللہ کانفرنس کے عکاسی ، ❤️🌹👍

*اپیل  اپیل   اپیل   اپیل*  *مکمل پڑھنا دوستو*  پوری دنیا کے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ انڈیا میں بننے والی فلم.....       ...
30/11/2023

*اپیل اپیل اپیل اپیل*

*مکمل پڑھنا دوستو*

پوری دنیا کے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ انڈیا میں بننے والی فلم.....
*Allaah Banday*

جو کہ انڈیا کے سینما گھروں میں ریلیز ہو چکی ہے اسے انڈیا میں روکا جائے

الله پاک قرآن میں فرماتا ہے:

*"اگر تم اپنے لوگوں کے سامنے مجھے رد کرو گے تو میں تمہیں اپنی نظروں میں رد کرونگا".*

اس فلم میں ہمارے پیارے
نبی صلی الله علیہ وآلہٖ وسلم کا کردار ادا کرنے والے لعنتی شخص کی تصویر آنے والی ہےجو کہ ہمارے آقا کی بہت بڑی توہین ہے.

پوری دنیا کے مسلمانوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ یہ Film نہ دیکھیں۔

جتنی جلدی ممکن ہو اس میسج کو پھیلا دیں کم از کم آپ کے فون میں جتنے نمبر ہیں ان تک تو لازمی پہنچائیں. Please میرے کہنے سے نہیں تو

اپنے پیارے *نبی صلی الله علیہ وآلہٖ وسلم* کی محبت میں اس پوسٹ کوپھیلا دینا

*نوٹ* 👉:
⭕ اگر یہ فلم اس بات سے بے خبر کسی مسلمان نے دیکھ لی تو،

اس کے شرک کے ذمہ دار ہم ہوں گے، کیونکہ یہ بات ہمیں معلوم تھی مگر ہم نے دوسروں تک نہیں پہنچائی۔

دعا گو،،
*Forward to all Muslims* 🙏🙏😭
*_جب عذاب آتا ہے تو پوری قوم پر آتا ہے_*

20/11/2023

امیر تبلیغی جماعت حضرت جی مولانا نذرالرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ اپنے متعلق اوراپنی بستی کے بارے میں اور اپنے شیخ حضرت جی خواجہ خان محمد رحمہ اللہ تعالیٰ کے بارے میں بہت ہی دلچسپ گفتگو کرتے ہوئے ۔۔۔ماشاء اللّٰہ ۔۔اللہ تعالیٰ حضرت جی کی عمر میں برکت دےاور ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے ۔۔آمین ثم آمین

13/11/2023

تہجد کی طاقت ۔۔۔

اللہ تعالیٰ سے سب کچھ ہونے کا یقین ۔۔اور مخلوق سے کچھ بھی نہ ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آجائے ۔۔۔
17/08/2023

اللہ تعالیٰ سے سب کچھ ہونے کا یقین ۔۔اور مخلوق سے کچھ بھی نہ ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آجائے ۔۔۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama's Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share