𝐾𝑎𝑟𝑏𝑎𝑙𝑎4𝐸𝑣𝑒𝑟𝑦𝑜𝑛𝑒

𝐾𝑎𝑟𝑏𝑎𝑙𝑎4𝐸𝑣𝑒𝑟𝑦𝑜𝑛𝑒 Islam Is My religious . There Are many lessons to be learnt from Karbala . Be Righteous even if you are alone .

Standing up for what is right even if you have to face death with certainity .

21/03/2022

‏"اپنی أنکھوں کو جھکائے رکھو ، ان آنکھوں سے امام زمانہ ( عج) کا دیدار کرنا ھے"

شہیدِ سربلند محسن حججی⁦❤️⁩⁦🕊️⁩

21/03/2022

‏جسم ایک نقش ہے جو روح کو ظاہر کرتا ہے لیکن اس ظاہری شکل اور باطن کا کیا تعلق ہے؟ جو لوگ روح کو جسم کی خواہشات کی خدمت میں گاڑی بنا لیتے ہیں وہ کیسے جانیں کہ اندر کے لوگ جسم کی قید سے کیوں کراہتے ہیں؟ جسم روح کا آئینہ ہے..

19/03/2022

*مولا جان*🌹

"اگر ہو۔میری حیات۔میرے اختیار میں"
"تو میں زندگی گزار دوں تیرے انتظار میں"

😔💔

19/03/2022

🌸🍃

سلام زندگی
سلام عشق من

*امام مهدی* ع
➡️➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖⬅️

24/02/2022

نورانی حکمت 15: نہج البلاغہ
📢 ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قابل عتاب نہیں ہوتا ہے۔

24/02/2022

نہج البلاغہ، کلمات قصار نورانی حکمت امیر المومنین ع نمبر 14
✨جسے قریب والے چھوڑ دیتے ہیں اسے دور والے مل جاتے ہیں۔

اس تصویر کو فنی نہ سمجھیں بلکہ مثبت انداز سے دیکھیں ۔ یہ بندہ بھی جانتا ہے اس کے دھکے سے ہاتھی اوپر نہیں چڑھ سکتا مگر وہ...
24/02/2022

اس تصویر کو فنی نہ سمجھیں بلکہ مثبت انداز سے دیکھیں ۔ یہ بندہ بھی جانتا ہے اس کے دھکے سے ہاتھی اوپر نہیں چڑھ سکتا مگر وہ اس لیے ایسا کر رہا ہے کہ ہاتھی کو لگے اس کے پیچھے سہارا ہے باقی ہاتھی اپنے زور سے سیڑھیاں چڑھے گا بس اس کو گرنے کا خوف نہیں ہوگا۔
کسی کو کبھی اتنے سے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے اور باقی تو وہ اپنی صلاحیت پر ہی بلندی تک پہنچتا ہے۔
آپ کی چھوٹی سی مدد اور حوصلہ افزائی کسی کی زندگی بدل سکتی ہے۔

آیۃ اللہ مصباح یزدی فرماتے ہیںدو کام کرلو زندگی بہت اچھی ہو جائے گی1 ذکر خدا کثرت سے کرو2 اپنے دل کو وقت کے امام کی یاد ...
24/02/2022

آیۃ اللہ مصباح یزدی فرماتے ہیں
دو کام کرلو زندگی بہت اچھی ہو جائے گی

1 ذکر خدا کثرت سے کرو
2 اپنے دل کو وقت کے امام کی یاد سے بیدار رکھو

غائب دماغ نہ بنو حاضر دماغ بنو

جس دل میں امام وقت حاضر ہیں وہ شخص ہر وہ کام کرتا هے جو امام وقت کو پسند هے

اور جو کام امام وقت کو پسند ہو ہم وہی کریں تو زندگی سنورنے لگتی هے

🤲🤲🤲🤲۔
خدایا ہمیں ہر وہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں جو امام وقت کی خوشی کا سبب بنے

❣️❣️❣️❣️❣️❣️۔

السلام علیک یا صاحب العصر و الزمان ادرکنی یا مولائی یا آقائ

❤️❤️❤️❤️❤️❤️۔

اللهم عجل لوليك الفرج🤲🤲

آمین یا رب العالمین

التماس دعا..

اے معبود پہنچا میرے آقا امام زمانہ(ع) کو، ان پر خدا کی رحمتیں ہوں تمام مومن مردوں اور مومنہ عورتوں کی طرف سے جو زمین کے ...
24/02/2022

اے معبود پہنچا میرے آقا امام زمانہ(ع) کو، ان پر خدا کی رحمتیں ہوں تمام مومن مردوں اور مومنہ عورتوں کی طرف سے جو زمین کے مشرقوں اور مغربوں میں ہیں خشکیوں اور سمندروں میں میدانوں اور پہاڑوں میں ہیں زندہ اور مردہ اور میرے والدین اور میری اولاد اور میری طرف سے بہت درود اور بہت سلام ہو ہم وزن ہو عرش الہی کے اور اسکے کلمات کی روشنی اور اسکی پوری رضا کے اس تعداد میں جو اسکی کتاب میں ہے اور جو اسکے علم میں ہے اے معبود میں تازہ کرتا ہوں آج کے دن میں اور ہر دن میں یہ پیمان یہ بندھن اور بیعت جو میری گردن پر ہے
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

20/02/2022

(¯´•._.• 𝐀𝐞 𝐌𝐞𝐫𝐚𝐲 𝐃𝐚𝐫𝐝 𝐤𝐲 𝐌𝐞𝐡𝐫𝐚𝐦 𝐌𝐨𝐥𝐚 •._.•´¯) 🙏

20/02/2022

۔نہج البلاغہ حکمت نمبر 13🌸🌸
📢جب نعمتوں کا رخ تمہاری طرف ہو تو نا شکری کے ذریعہ انہیں اپنے تک پہنچنے سے بھگا نہ دو۔
🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸

20/02/2022

🌸🌸
کلمات قصار نہج البلاغہ حکمت نمبر 12. 👇
عاجز ترین انسان وہ ہے جو دوست بنانے سے بھی عاجز ہو اور اس سے زیادہ عاجز وہ ہے جو رہے سہے دوستوں کوبھی برباد کردے ۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐾𝑎𝑟𝑏𝑎𝑙𝑎4𝐸𝑣𝑒𝑟𝑦𝑜𝑛𝑒 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share