Shia Ullama Council Pakistan

Shia Ullama Council Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shia Ullama Council Pakistan, Religious organisation, 16 Asghar mall, Rawalpindi.

12/08/2025

اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس:
ـــ
عزاداروں کیخلاف پنجاب حکومت کا کریک ڈاؤن بزدلانہ اقدام ہے
بے جواز گرفتاریوں کا سلسلہ فوری بند اور گرفتار عــزاداروں کو فی الفور رہا کیا جائے،عزاداری سیــد الشہدا ہمارا قانونی و آئینی حق ہے کوئی قدغن برداشت نہیں کی جائے گی..
ــــ
علامہ شبیر حسن میثمی،
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان

02/08/2025

شیعہ علماء کونسل کا مسئلہ زائرین اربعین پر مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوگا.

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ،جس سے پوری قوم کا آگاہ کیا جائیگا،
علامہ شبیر میثی

حکومت کو مسائل کے حل کی قابل عمل تجاویز فراہم کردی گئیں، حکومت عملی اقدامات اُٹھائے،مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان

راولپنڈی /اسلام آباد 2اگست 2025ء ( ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا کہنا ہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی باضابطہ منظوری کے بعداربعین2025ء زائرین کی زمینی راستوں کی حکومتی بندش کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال کے پیش نظر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی زیر صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹرشبیر حسن میثمی کی رہائش گاہ پر طلب کر لیا گیا ہے ۔ علامہ ڈاکٹرشبیر حسن میثمی کا مزید کہنا ہے کہ حکومت سے دوران ملاقات وفد کی صورت میں مسائل کے حل کی قابل عمل تجاویز فراہم کردی گئیں، حکومت عملی اقدامات اُٹھائے،انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جس سے پوری قوم کا آگاہ کیا جائیگا۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے دوسری جانب زائرین کے سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں اپنے حق کے لیے جاری مظاہروں کو عوام کا آئینی حق قرار دیتے ہوئے حکمرانوں کو متنبہ کیا کہ اگر مسئلے کا مثبت حل تلاش نہ کیا گیا تو عوام میں پھیلی بے چینی شدت اختیار کر سکتی جو موجودہ حکمرانوں کے امیج کیلئے نقصان دہ ہو سکتی ہے۔

31/07/2025

زائرین کے حوالے سے شیعہ علماء کونسل پاکستان اور حکومت کے درمیان مزاکرات شروع۔

محترم علمائے کرام خطباء حضرات و ذاکرین عظام
26/06/2025

محترم علمائے کرام خطباء حضرات و ذاکرین عظام

توجہ
25/06/2025

توجہ

21/06/2025

الیکٹرانک میڈیا کوریج
شیعہ علماء کونسل جھنگ کی ایران فلسطین کی حمایت اور مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل ریلی کے مناظر

سیہون شریف، سندھ: برسی شہدائے سیہون شریف و شہدائے ملت جعفریہ کے اجتماع سے صدر صوبہ سندھ  شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ...
09/02/2025

سیہون شریف، سندھ:
برسی شہدائے سیہون شریف و شہدائے ملت جعفریہ کے اجتماع سے صدر صوبہ سندھ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید اسد اقبال زیدی نے خطاب کیا اجتماع میں سندھ بھر کے کارکنان و مومنین کی بھرپور شرکت۔

#

سیہون شریف، سندھ: برسی شہدائے سیہون شریف و شہدائے ملت جعفریہ کے اجتماع سے مرکزی سیکرٹری جنرل   شیعہ علماء کونسل پاکستان ...
09/02/2025

سیہون شریف، سندھ:
برسی شہدائے سیہون شریف و شہدائے ملت جعفریہ کے اجتماع سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے خطاب کیا اجتماع میں سندھ بھر کے کارکنان و مومنین کی بھرپور شرکت۔

سیہون شریف، سندھ: برسی شہدائے سیہون شریف و شہدائے ملت جعفریہ کے اجتماع سے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری  شیعہ علماء کونسل پاکستا...
09/02/2025

سیہون شریف، سندھ:
برسی شہدائے سیہون شریف و شہدائے ملت جعفریہ کے اجتماع سے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ناظر عباس تقوی نے خطاب کیا اجتماع میں سندھ بھر کے کارکنان و مومنین کی بھرپور شرکت۔

#

Address

16 Asghar Mall
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Ullama Council Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Shia Ullama Council Pakistan:

Share