24/02/2026
🌿 تجوید کیوں ضروری ہے؟
قرآن مجید کو درست انداز میں پڑھنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔
تجوید ہمیں سکھاتی ہے کہ ہم:
✅ ہر حرف کو صحیح مخارج سے ادا کریں
✅ الفاظ کا اصل معنی محفوظ رکھیں
✅ تلاوت کو خوبصورت اور دل کو چھو لینے والا بنائیں
قرآن وہی طریقے سے پڑھا جانا چاہیے جس طرح وہ نازل ہوا۔
اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن کو صحیح تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔
📩 ابھی میسج کریں
Learn Quran with Umer
آن لائن کلاسز دستیاب | بچوں اور بڑوں کے لیے