Markaz Hassan Bin Ali رضی اللہ عنہ

Call Website Contact the place of worship

Markaz Hassan Bin Ali رضی اللہ عنہ Markaz Hassan Bin Ali رضی اللہ عنہ is a religious center in Rawalpindi.

  In Shaa Allah 💞
01/10/2026

In Shaa Allah 💞

📚 اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی کے زیراہتمام📢 62ویں ماہانہ تربیتی نشست🗓️ 04 اکتوبر بروز اتوار⏰ بعد نماز عشاء (08:15)📍جا...
01/10/2026

📚 اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی کے زیراہتمام
📢 62ویں ماہانہ تربیتی نشست
🗓️ 04 اکتوبر بروز اتوار
⏰ بعد نماز عشاء (08:15)
📍جامع مسجد حسن بن علی سیٹلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی
🎙️ مدرس ڈاکٹر عبدالباسط فہیم صاحب
سابق مدرس مسجد نبوی ﷺ
شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ اسلام آباد

📝 احباب اپنی ریجسٹریشن کو یقینی بنائیں
https://forms.gle/NUGj7bVxSYTm1eqR7




01/10/2026

اھل حدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی
کے زیر اہتمام
۔61ویں ماہانہ تربیتی نشست
مدرس: ڈاکٹر عبدالباسط فہیم صاحب
سابق مدرس مسجد نبوی ﷺ
عنوان: اللہ سے ملاقات

الداعی الاالخیر:
شعبہ نشرو اشاعت
یونٹ حسن بن علی سیٹلائیٹ ٹاؤن
اھل حدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی

اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹیکے زیراہتمام ہر اتوار بعد نماز مغرب۔DK-733 ملک اسٹریٹ ڈھوک پراچہ میںاصلاح البیوت درس ہوتا ...
27/09/2026

اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی
کے زیراہتمام ہر اتوار بعد نماز مغرب
۔DK-733 ملک اسٹریٹ ڈھوک پراچہ میں
اصلاح البیوت درس ہوتا ہے

آج کے مدرس
قاری عبدالمقیت بلوچ صاحب
جنرل سیکرٹری یونٹ حسن بن علی
اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی

الداعی الی الخیر:
شعبہ نشرواشاعت
یونٹ حسن بن علی سیٹلائٹ ٹاؤن



اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹیکے زیراہتمامآج بعد نماز مغرب اصلاح البیوت درس سےقاری عبدالمقیت بلوچ صاحبمدرس جامع مسجد حسن...
27/09/2026

اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی
کے زیراہتمام
آج بعد نماز مغرب اصلاح البیوت درس سے
قاری عبدالمقیت بلوچ صاحب
مدرس جامع مسجد حسن بن علی سیٹلائٹ و
جنرل سیکرٹری یونٹ حسن بن علی
درس ارشاد فرمائیں گے

بمقام: DK-733 نزد علی پارکنگ ڈھوک پراچہ

الداعی الی الخیر:
شعبہ نشرواشاعت
یونٹ حسن بن علی سیٹلائٹ ٹاؤن



اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹیکے زیراہتمام آج صبح 6 بجےناشتہ و دعوتی پروگرام منعقد ہواجس میں مزدور طبقہ، بائیکیا اوررکشہ...
26/09/2026

اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی
کے زیراہتمام آج صبح 6 بجے
ناشتہ و دعوتی پروگرام منعقد ہوا
جس میں مزدور طبقہ، بائیکیا اور
رکشہ چلانے والے لوگوں وغیرہ کو
دعوت الا اللہ کے بعد فری ناشتہ دیا گیا

الداعی الی الخیر
شعبہ نشرواشاعت
یونٹ حسن بن علی سیٹلائٹ ٹاؤن



اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹیکے زیر اہتمامدعوتی ناشتہ پروگرام آج ان شاءاللہ صبح 6:00 بجے بمقام کوئٹہ کمرشل کیفے نزد الہ...
26/09/2026

اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی
کے زیر اہتمام
دعوتی ناشتہ پروگرام
آج ان شاءاللہ صبح 6:00 بجے
بمقام کوئٹہ کمرشل کیفے نزد الہ دین میرج ہال،
راولپنڈی 6th روڈ چوک سے
استاذ عبدالوکیل غازی صاحب
سرپرست اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی
درس ارشاد فرمائیں گے



مولانا عبدالجبار رحمانی حفظہ اللہ جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹیآج ان شاءاللہ العزیز جامع مسجد حسن بن علی س...
25/09/2026

مولانا عبدالجبار رحمانی حفظہ اللہ
جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی
آج ان شاءاللہ العزیز
جامع مسجد حسن بن علی سیٹلائٹ ٹاؤن میں
خطبہ جمعہ ارشاد فرمائیں گے

آغاز خطبہ جمعہ 12:40



📚*اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی کے زیراہتمام*📢 62ویں ماہانہ تربیتی نشست🗓️ 04 اکتوبر بروز اتوار⏰بعد نماز عشاء (08:30)📍جا...
22/09/2026

📚*اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی کے زیراہتمام*
📢 62ویں ماہانہ تربیتی نشست

🗓️ 04 اکتوبر بروز اتوار
⏰بعد نماز عشاء (08:30)

📍جامع مسجد حسن بن علی سیٹلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی

🎙️ مدرس ڈاکٹر عبدالباسط فہیم صاحب
سابق مدرس مسجد نبوی ﷺ
شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ اسلام آبد

📝 احباب اپنی ریجسٹریشن کو یقینی بنائیں
https://forms.gle/NUGj7bVxSYTm1eqR7




اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹیکے زیراہتمام ہر اتوار بعد نماز مغرباصلاح البیوت درس۔DK-733 ملک اسٹریٹ ڈھوک پراچہ سےاستاذ ع...
21/09/2026

اھلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی
کے زیراہتمام ہر اتوار بعد نماز مغرب
اصلاح البیوت درس

۔DK-733 ملک اسٹریٹ ڈھوک پراچہ سے
استاذ عبدالوکیل غازی صاحب
سرپرست اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی سٹی
درس ارشاد فرماتے ہیں
جس میں محلے کے بچے، نوجوان، مرد و عورت
سب شرکت فرماتے ہیں
عورتوں کے لیے پردے کا انتظام ہوتا ہے

الداعی الی الخیر:
شعبہ نشرواشاعت
یونٹ حسن بن علی سیٹلائٹ ٹاؤن



Address

Dhok Kashmirian, Satellite Town
Rawalpindi
46300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Hassan Bin Ali رضی اللہ عنہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Markaz Hassan Bin Ali رضی اللہ عنہ:

Shortcuts

Share